بین الاقوامی

August 11, 2024 9:36 PM

views 32

بنگلہ دیش میں اِس مہینے کی پانچ تاریخ کو ملک میں حکمرانی کی تبدیلی کے بعد زیادہ تر پولیس اہلکاروں کو اپنی ڈیوٹی پر واپس آنا ہے

بنگلہ دیش میں اِس مہینے کی پانچ تاریخ کو ملک میں حکمرانی کی تبدیلی کے بعد زیادہ تر پولیس اہلکاروں کو اپنی ڈیوٹی پر واپس آنا ہے۔ حکمرانی کی تبدیلی کے بعد، ملک میں امن وقانون کی صورتحال ابتر ہوگئی ہے۔ عوامی لیگ پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنوں، مذہبی اقلیتوں کے لوگوں اور سماج کے کمزور طبقوں کو، بگڑتی ہوئی...

August 11, 2024 10:40 AM

views 31

اقلیتی ہندو فرقے سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے  ملک گیر توڑپھوڑ کے دوران اپنی حفاظت کا مطالبہ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کی راجدھانی ڈھاکہ اور Chattagram میں بڑے پیمانے پر احتجاجی ریلیاں کیں

بنگلہ دیش میں کل مسلسل دوسرے دن اقلیتی ہندو فرقے کے ہزاروں لوگوں نے راجدھانی ڈھاکہ اور شمال مشرقی بندرگاہی شہر Chattagram میں بڑی احتجاجی ریلیاں نکالیں۔ ڈھاکہ کے مرکزی حصے شاہ باغ میں ریلی کی وجہ سے تین گھنٹے سے زیادہ ٹریفک رک گیا۔ یہ لوگ ملک گیر سطح پر ہونے والی توڑ پھوڑ سے تحفظ کا مطالبہ کر رہے تھ...

August 10, 2024 9:48 PM

views 33

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کو Timor Leste کے اعلیٰ ترین سویلین ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کو آج Dili میں صدارتی محل میں Timor Leste کے صدر Jose Ramos Horta نے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ Grand Collar of Order of Timor Leste سے سرفراز کیا۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے وہاں کے صدر Horta اور وزیر اعظم Gusmao کے ساتھ باہمی اشتراک پر بات چیت کی۔ اپنے ہم منصب کے ساتھ دو طرفہ تب...

August 10, 2024 9:46 PM

views 23

بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عبیدالحسن نے احتجاج کرنے والے طلبا کے دباؤ کے تناظر میں استعفیٰ دے دیا ہے

بنگلہ دیش کے چیف جسٹس عبید الحسن نے عدلیہ کو نئے سرے سے فعال بنانے کی خاطر مظاہروں کے پیش نظر استعفیٰ دے دیا ہے۔ بنگلہ دیش کے قانون، انصاف اور پارلیمانی امور کے مشیر آصف Nazrul نے آج سوشل میڈیا پوسٹ پر کہا کہ چیف جسٹس نے استعفیٰ دے دیا ہے اور استعفیٰ نامہ پہلے ہی قانون کی وزارت پہنچ چکا ہے۔ انھوں نے...

August 10, 2024 9:34 PM

views 27

غزہ میں ایک اسکول اور مسجد پر اسرائیل کے حملے میں کم از کم 93 فلسطینی مارے گئے ہیں

غزہ میں ایک اسکول اور ایک مسجد پر اسرائیل کے حملے میں کم از کم 93 فلسطینی مارے گئے ہیں۔ وہاں بے گھر لوگوں نے پناہ لے رکھی تھی۔ غزہ کی سول دفاعی ایجنسی کے مطابق مشرقی غزہ شہر میں یہ حملہ اُس وقت کیا گیا، جب لوگ فجر کی نماز ادا کر رہے تھے۔ غزہ کی سول دفاعی ایجنسی کے ترجمان محمود Basal نے بتایا کہ اُنہ...

August 10, 2024 9:33 PM

views 36

کرشک میں یوکرین کے حملے کے جواب میں روس نے یوکرین کی سرحد سے متصل Kursk، Belgorod اور Bryansk کے خطوں میں دہشت گردی مخالف اقدامات کئے ہیں

کرشک میں یوکرین کے حملے کے جواب میں روس نے یوکرین کی سرحد سے متصل Kursk، Belgorod اور Bryansk کے خطوں میں دہشت گردی مخالف اقدامات کئے ہیں۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق دہشت گردی کی روک تھام سے متعلق قومی کمیٹی نے جو اقدامات کئے ہیں اُن میں وہاں کے باشندوں کو ممکنہ طور پر منتقل کرنا، مخصوص علاقوں میں ٹرانس...

August 10, 2024 2:28 PM

views 30

برازیل کے شہر Sao Paulo میں ایک ہوائی حادثے میں جہاز پر سوار 61 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ملی ہے

برازیل میں 61 مسافروں کو لے جا رہا ایک طیارہ کَل رات Sao Paulo کے قریب ایک رہائشی کمیونٹی کے اوپر حادثے کا شکار ہوگیا۔ حادثے میں طیارے میں سوار سبھی لوگوں کی موت ہوگئی۔ حکام نے کہا ہے کہ اس حادثے میں مقامی رہائشی کمپلیکس میں ایک گھر کو نقصان پہنچا ہے۔ تاہم کسی شخص کے زخمی ہونے کی خبر نہیں ہے۔ برازیل...

August 10, 2024 9:24 AM

views 35

مالدیپ کے ساتھ بھارت کی شراکتداری، اِس گہری خواہش پر مبنی ہے کہ ایک دوسرے کی فلاح اور مفادات کیلئے مل کر کام کیا جائے:وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ مالدیپ کے ساتھ بھارت کی شراکتداری، اُس کی اِس گہری خواہش پر مبنی ہے کہ ایک دوسرے کی فلاح اور مفادات کیلئے مل کر کام کیا جائے۔ مالے میں ڈاکٹر جے شنکر نے، مالدیپ کے اپنے    ہم منصب موسیٰ ضمیر کے ساتھ بات چیت کے بعد ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جزی...

August 9, 2024 9:26 PM

views 29

ایران اور حزب اللہ کے حملوں کے امکانات کے پیش نظر مغربی ایشیا میں بڑھتی کشیدگی کے درمیان اسرائیل ہائی الرٹ پر ہے

ایران اور حزب اللہ کے حملوں کے امکانات کے پیش نظر مغربی ایشیا میں بڑھتی کشیدگی کے درمیان اسرائیل ہائی الرٹ پر ہے۔ ممکنہ تنازعے کے پس منظر میں ملک کی تیاریوں کی نشاندہی کرتے ہوئے اسرائیلی فوج کو دیئے گئے ایک بیان میں وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے یقین دلایا کہ اسرائیل، دفاع اور حملے، دونوں کیلئے تیار ...

August 9, 2024 9:25 PM

views 26

روس، یوکرینی دراندازی سے نمٹنے کیلئے چوتھے دن Kursk میں مزید فوجیں بھیج رہا ہے

روس، یوکرینی دراندازی سے نمٹنے کیلئے چوتھے دن Kursk میں مزید فوجیں بھیج رہا ہے۔ایک بیان میں روسی فوج نے بتایا کہ یوکرین کی فوج کی پیش قدمی روک دی گئی ہے تاہم ضلعے کے کچھ حصوں میں یوکرینی اب بھی موجود ہیں۔خطے میں مجموعی طور پر 25 عارضی پناہ گاہیں قائم کی گئی ہیں، جن میں فی الحال 2 ہزار سے زیادہ لوگ م...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔