بین الاقوامی

August 15, 2024 9:36 PM

views 27

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر اِس مہینے کی 18 تاریخ کو کویت کے سرکاری دورے پر جائیں گے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر اِس مہینے کی 18 تاریخ کو کویت کے سرکاری دورے پر جائیں گے۔ وہ کویت کے اپنے ہم منصب عبداللہ علی الیحیٰ کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ امید ہے کہ ڈاکٹر جئے شنکر کویت کے رہنماؤں سے بھی ملیں گے۔ اُن کے اِس دورے سے دونوں ملکوں کو مختلف شعبوں میں باہمی تعلقات کے مختلف پہلوؤں کا جائز...

August 15, 2024 9:33 PM

views 26

تھائی لینڈ کی Populist-Pheu-Thai پارٹی نے آج کہا ہے کہ وہ ملک کے نئے لیڈر کیلئے اپنی پارٹی کی رہنما محترمہ Paetongtarn-Shinawatra کو پارلیمنٹ میں ووٹنگ کیلئے نامزد کرے گی

تھائی لینڈ کی Populist-Pheu-Thai پارٹی نے آج کہا ہے کہ وہ ملک کے نئے لیڈر کیلئے اپنی پارٹی کی رہنما محترمہ Paetongtarn-Shinawatra کو پارلیمنٹ میں ووٹنگ کیلئے نامزد کرے گی۔ وزیر اعظم Srettha-Thavisin کو اخلاقیات سے متعلق ایک خلاف ورزی کی بنا پر، ایک عدالتی حکم کے ذریعے برخاست کئے جانے کے بعد، یہ قدم ...

August 14, 2024 10:24 PM

views 33

امریکہ نے اسرائیل کو 20 ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی ہے

امریکہ نے اسرائیل کو 20 ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی ہے، جس میں لڑاکا طیارے اور فضاء سے فضاء میں مار کرنے والے جدید میزائل بھی شامل ہیں۔ امریکی محکمہئ خارجہ نے کَل اِس کا اعلان کیا۔ اس نے کہا کہ اسرائیل کو ہتھیاروں کی ممکنہ فروخت میں 50 سے زیادہ F-15 لڑاکا طیارے، درمیانہ درجے کے فضا...

August 14, 2024 10:16 PM

views 26

بھارت نے روس کے برانسک، بلغراد اور کرسک خطے میں مقیم بھارتی شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سیکیورٹی کے حالیہ واقعات کے پیش نظر ضروری احتیاط برتیں

ماسکو میں بھارتی سفارت خانے نے روس کے Bryansk، Belgorod اور Kursk خطوں میں رہنے والے بھارتی شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ضروری احتیاط برتیں اور عارضی طور پر اِن خطوں سے باہر چلے جائیں۔ سفارت خانے نے اِن تینوں خطوں میں سلامتی کے حالیہ واقعات کے پیش نظر آج ایڈوائزری جاری کی ہے۔ اگر کسی بھارتی شہری یا ...

August 14, 2024 3:20 PM

views 25

جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا آئندہ ماہ اپنے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے

جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا نے کہا ہے کہ وہ ستمبر میں اپنے عہدے سے دستبردار ہوجائیں گے۔ آج ایک پریس کانفرنس کے دوران انتخابات میں حصہ نہ لینے کے اپنے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے جناب کشیدا نے کہا کہ حکمراں   لبرل ڈیموکریٹک پارٹی LDP کو ایک نئی شروعات کی ضرورت ہے۔ ستمبر میں LDP پارٹی اپنے نئے لیڈر کا ...

August 14, 2024 9:50 AM

views 33

امریکہ نے، 20 ارب ڈالر کے ہتھیار، اسرائیل کو فروخت کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

امریکہ نے، 20 ارب ڈالر کے ہتھیار، اسرائیل کو فروخت کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ان میں جنگجو جیٹ طیارے اور جدید ترین، فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائل بھی شامل ہیں۔ امریکہ کے خارجی امور کے محکمے نے کَل اس کا اعلان کیا۔ اعلان میں کہا گیا ہے کہ ممکنہ فروخت میں 50 سے زیادہ F-15 جنگجو جیٹ طیارے، جدید ترین...

August 13, 2024 10:06 AM

views 26

سابق خارجہ سکریٹری ونئے موہن کواترا نے امریکہ میں بھارتی سفیر کی حیثیت سے ذمہ داری سنبھال لی ہے

سابق خارجہ سکریٹری ونئے موہن کواترا نے امریکہ میں بھارتی سفیر کی حیثیت سے ذمہ داری سنبھال لی ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب کواترا نے کہا کہ بھارت اور امریکہ کے درمیان اہم ساجھیداری کو مستحکم کرنے کیلئے سرگرمی کے ساتھ کام کرتے رہیں گے۔ جناب کواترا نے ترنجیت سنگھ Sandhu کی جگہ یہ عہدہ سنبھالا ہے۔

August 13, 2024 10:04 AM

views 26

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر واپس آگئے ہیں اور اُس کے مالک Elon Musk کے ساتھ ایک انٹرویو میں شامل ہوئے۔

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر واپس آگئے ہیں اور اُس کے مالک Elon Musk کے ساتھ ایک انٹرویو میں شامل ہوئے۔ تکنیکی خرابی کی وجہ سے  یہ انٹرویو کچھ تاخیر سے شروع ہوا، جس کے بارے میں Elon Musk نے بتایا کہ بڑے پیمانے پر سائبر حملے کی وجہ سے ایسا ہوا۔ انٹرویو کے دوران جناب ٹرمپ نے اپ...

August 12, 2024 9:26 PM

views 31

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور مالدیپ کے اُن کے ہم منصب موسیٰ ضمیر نے، 2024-2029 کی مدت کے دوران ایک ہزار مالدیپ کے سول سروسز افسران کی صلاحیت سازی کیلئے مفاہمت نامے کا اَحیاء کیا ہے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور مالدیپ کے اُن کے ہم منصب موسیٰ ضمیر نے، 2024-2029 کی مدت کے دوران ایک ہزار مالدیپ کے سول سروسز افسران کی صلاحیت سازی کیلئے مفاہمت نامے کا اَحیاء کیا ہے۔ اِس مفاہمت نامے کا اَحیاء، اِس مہینے کی 9 تاریخ کو مالدیپ کی راجدھانی میں کیا گیا۔ اَحیاء شدہ یہ شراکت داری، سرکار...

August 12, 2024 9:23 PM

views 23

بنگلہ دیش میں، ایک ہفتے کی کام سے غیرحاضری کے بعد، پولیس کے عملے نے پیر کے روز اپنے کام کی جگہ پر واپس پہنچنا شروع کردیا ہے

بنگلہ دیش میں، ایک ہفتے کی کام سے غیرحاضری کے بعد، پولیس کے عملے نے پیر کے روز اپنے کام کی جگہ پر واپس پہنچنا شروع کردیا ہے۔ عوامی لیگ کے زیر قیادت حکومت کے گرنے کے بعد پورے بنگلہ دیش میں بہت سے پولیس اسٹیشنوں پر حملے کئے گئے تھے۔ اُس کے بعد سے، پولیس کے عملے کے افراد کام سے غیر حاضر تھے جس کیلئے وہ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔