بین الاقوامی

August 17, 2024 9:59 AM

views 29

بھارت – سری لنکا چھوٹے مسافر بحری جہاز کی خدمات، ناگاپٹنم اور جافنا کے قریب کَنکیسن تُرئی کے درمیان دوبارہ شروع ہوگئی ہیں۔

بھارت اور سری لنکا کے درمیان، چھوٹے مسافر بحری جہاز کی خدمات کَل سے دوبارہ شروع ہوگئی ہیں۔ یہ خدمات، بھارت کے شہر ناگاپٹنم اور سری لنکا کے شمالی صوبے کے، جافنا شہر کے قریب کَنکیسن تُرئی کے درمیان، اکتوبر 2023 کے اوائل میں شروع کی گئی تھیں۔ Sivagangai مسافر بحری جہاز کی خدمات، ایک پرائیویٹ کمپنی IndS...

August 16, 2024 9:41 PM

views 26

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے اعلیٰ مشیر محمد یونس نے اپنے ملک میں ہندوؤں اور تمام اقلیتوں کی سلامتی، تحفظ اور سیکیورٹی کا یقین دلایا ہے

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے اعلیٰ مشیر محمد یونس نے اپنے ملک میں ہندوؤں اور تمام اقلیتوں کی سلامتی، تحفظ اور سیکیورٹی کا یقین دلایا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کو آج پروفیسر محمد یونس کی جانب سے ایک ٹیلیفون کال موصول ہوئی۔ بات چیت کے دوران دونوں رہنماؤں نے موجودہ صورتحال پر تبادلہئ خیال کیا۔ جناب مودی...

August 16, 2024 9:40 PM

views 36

وزیر اعظم نریندر مودی اور اُن کے اسرائیلی ہم منصب بنجامن نیتن یاہو نے آج مغربی ایشیا کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

وزیر اعظم نریندر مودی اور اُن کے اسرائیلی ہم منصب بنجامن نیتن یاہو نے آج مغربی ایشیا کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ جناب مودی کے پاس بنجامن نیتن یاہو کا فون آیا تھا۔ بات چیت کے دوران، جناب مودی نے کشیدگی کو کم کرنے پر زور دیا۔ انھوں نے تمام یرغمالیوں کی فوری رہائی اور متاثرہ لوگوں کیلئے لگاتا...

August 16, 2024 9:37 PM

views 39

پاکستان میں آج Mpox بیماری کے دو مزید معاملے سامنے آئے ہیں جس کے ساتھ ہی مجموعی کیسوں کی تعداد تین ہوگئی ہے

پاکستان میں آج Mpox بیماری کے دو مزید معاملے سامنے آئے ہیں جس کے ساتھ ہی مجموعی کیسوں کی تعداد تین ہوگئی ہے۔ یہ رپورٹ ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب عالمی صحت تنظیم WHO اور بیماریوں کے کنٹرول اور روک تھام کے افریقی مراکز نے اِسے ایک عالمی صحت ایمرجنسی قرار دیا ہے۔ Mpox کا پہلا مشتبہ معاملہ پاکستان میں...

August 16, 2024 9:36 PM

views 48

پاکستان میں آج خیبرپختون خواہ ریاست میں ایک دھماکے میں دو پولیس والوں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے

پاکستان میں آج خیبرپختون خواہ ریاست میں ایک دھماکے میں دو پولیس والوں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ ریاستی راجدھانی پشاور میں اُس وقت ہوا جب ایک پولیس گاڑی پر سڑک کے کنارے رکھے دھماکے خیز مادّے سے حملہ کیا گیا۔ کسی بھی گروپ نے اب تک حملے کی ذمے داری نہیں لی ہے اور ذمے دار لوگوں کی شناخت کیلئے ...

August 16, 2024 9:34 PM

views 20

بھارت نے شام کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد بھیجی ہے

بھارت نے شام کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد بھیجی ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد فراہم کرنے کے اپنے عزم کو مد نظر رکھتے ہوئے بھارت نے کینسر کی دوائیں شام بھیجی ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ تقریباً ایک ہزار 400 کلو گرام کی یہ...

August 16, 2024 9:33 PM

views 22

فٹچ ریٹنگ نے کل کہا کہ بنگلہ دیش میں جولائی اور اگست مہینے میں مظاہروں کے بعد عوامی لیگ کی حکومت کے گرنے سے Sovereign’s credit پروفائل کے بارے میں غیر یقینی کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے

فٹچ ریٹنگ نے کل کہا کہ بنگلہ دیش میں جولائی اور اگست مہینے میں مظاہروں کے بعد عوامی لیگ کی حکومت کے گرنے سے Sovereign's credit پروفائل کے بارے میں غیر یقینی کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ Fitch نے مئی 2024 میں بنگلہ دیش کی درجہ بندی کو B+/ مستحکم سے گھٹا کر مائنس BB/ منفی کر دیا ہے۔

August 16, 2024 2:27 PM

views 25

تھائی لینڈ کی پارلیمنٹ نے پائی تونگ ترن شِناوَترا کو ملک کا نیا وزیراعظم منتخب کیا

تھائی لینڈ کی پارلیمنٹ نے آج ’پائی تونگ ترن شِناوَترا‘ کو ملک کا نیا وزیراعظم منتخب کیا ہے۔ وہ سابق وزیراعظم تھَکسِن شِناوَترا کی سب سے چھوٹی بیٹی ہیں۔ 37 سالہ خاتون، سیاست میں حال میں داخل ہوئی ہیں اور وہ برسر اقتدار ”فِیو تھائی پارٹی“ کی رہنما ہیں۔ ’پائی تونگ ترن‘ کی نامزدگی، بدھ کو، وزیراعظم سریت...

August 16, 2024 9:32 AM

views 29

عالمی صحت تنظیم کی جانب سے ایم پوکس کو صحتِ عامہ کے لیے عالمی ایمرجنسی قرار دیے جانے کے بعد سویڈن نے اِس وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق کی ہے۔

عالمی صحت تنظیم WHO کی جانب سے MPOX کو  صحت عامہ کیلئے عالمی ایمرجنسی قرار دیئے جانے کے ایک دن بعد سویڈن نے کل MPOX کے پہلے معاملے کی تصدیق کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی سویڈن افریقی براعظم کے باہر  MPOX کے تیزی سے پھیلنے والے وائرس والا پہلا ملک بھی بن گیاہے۔ایسا مانا جارہاہے کہ مریض افریقہ کے حالیہ دورے کے...

August 15, 2024 9:42 PM

views 27

متحدہ عرب امارات میں بھارتی برادری کے لوگوں نے کئی مقامات پر بھارت کا 78واں یومِ آزادی پورے جوش وخروش اور حب الوطنی کے جذبے کے ساتھ منایا

متحدہ عرب امارات میں بھارتی برادری کے لوگوں نے کئی مقامات پر بھارت کا 78واں یومِ آزادی پورے جوش وخروش اور حب الوطنی کے جذبے کے ساتھ منایا۔ ابوظبی میں بھارتی سفارتخانے، دوبئی میں قونصل جنرل اور مختلف دیگر مقامات پر اِس موقع پر پرچم کشائی کی تقریبات منعقد کی گئیں اور ثقافتی پروگراموں کا اہتمام کیا گیا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔