بین الاقوامی

August 21, 2024 2:18 PM

views 22

ایران کے وسطی حصے میں شیعہ عقیدتمندوں کو پاکستان سے عراق لے جارہی ایک بس حادثے کا شکار ہوگئی، جس میں کم از کم 28 افراد ہلاک ہوگئے

کل رات وسطی ایران میں ایک بس حادثے میں کم سے کم 28 افراد ہلاک ہوگئے۔ اس بس میں پاکستان سے شیعہ زائرین عراق جارہے تھے۔ بس میں 51 زائرین سوار تھے اور یہ امام حسین کے چہلم میں شرکت کے لئے وہاں جارہے تھے۔ اس وقت تقریباً 20 لاکھ شیعہ مسلمان زیارت کے لئے کربلا گئے ہوئے ہیں، جو نجف سے تقریباً 80 کلومیٹر دو...

August 21, 2024 2:16 PM

views 23

مالدیپ کے شمالی حصے میں شدید بارش سے بڑے پیمانے پر سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے

مالدیپ کے شمالی حصوں میں شدید بارش کے سبب بڑے پیمانے پر سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے اور شہر کے شمالی حصے سے کئی مکانات کو نقصان پہنچنے کی خبر ہے۔ قدرتی آفات کے بندوبست سے متعلق اتھارٹی نے کہا ہے کہ سیلاب کے سبب کم از کم 69 مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔ اِس سے قبل مقامی محکمہئ موسمیات نے سرگرم جنوب مغ...

August 20, 2024 9:30 PM

views 27

بنگلہ دیش میں وزارتِ تعلیم نے ہائر سیکنڈری سرٹیفکیٹ HSC اور اُس کے مساوی تمام بقایا امتحانات کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

بنگلہ دیش میں وزارتِ تعلیم نے ہائر سیکنڈری سرٹیفکیٹ HSC اور اُس کے مساوی تمام بقایا امتحانات کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ اُن سیکڑوں طالب علموں کے مطالبے کے جواب میں کیا گیا ہے جنھوں نے سکریٹیریٹ پر دھاوا بول دیا تھا۔ بنگلہ دیش کی یونائیٹڈ نیوز، UNB نے خبر دی ہے کہ Inter-Education Board C...

August 20, 2024 9:28 PM

views 31

سرحد پار کی تجارت کیلئے بھارت کی نامزد اتھارٹی نے، نیپال میں 12 ہائیڈرو پاور پروجیکٹوں سے اضافی 251 میگاواٹ بجلی کی برآمد کی منظوری دی ہے

سرحد پار کی تجارت کیلئے بھارت کی نامزد اتھارٹی نے، نیپال میں 12 ہائیڈرو پاور پروجیکٹوں سے اضافی 251 میگاواٹ بجلی کی برآمد کی منظوری دی ہے۔ پہلی مرتبہ، نیپال کے وسط مدتی بجلی کی فروخت کے سمجھوتے کے ذریعے، بہار کو بجلی برآمد کرے گا۔ اس کے ساتھ ہی مجموعی اجازت شدہ 16 پروجیکٹوں سے 690 میگاواٹ بجلی کی فر...

August 19, 2024 9:46 PM

views 25

امریکی وزیرخارجہ اینٹی بلنکین نے آج یروشلم میں اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامِن نیتن یاہو سے ملاقات کی

امریکی وزیرخارجہ اینٹی بلنکین نے آج یروشلم میں اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامِن نیتن یاہو سے ملاقات کی۔ جناب بلنکین  جنگ بندی کے ایک سمجھوتے کو مکمل کرانے کی غرض سے امریکی سفارتی کوششوں کو جاری رکھنے کیلئے مصر اور اسرائیل کے تین روزہ دورے پر ہیں۔ دورے کا مقصد مصر اور قطر کے تعاون سے امریکی تجویز کے ذریع...

August 18, 2024 4:47 PM

views 24

تھائی لینڈ کے شاہ نے محترمہ پیتونگتارن شناواترا کو ملک کا نیا وزیراعظم منتخب کیا ہے۔

تھائی لینڈ کے شاہ مہاVaji- Long-Korn  نے محترمہ Paitong Tarn-Shinawatra کو ملک کا نیا وزیراعظم منتخب کیا ہے۔ ایوان نمائندگان کے سکریٹری جنرل Arphat-Sukanan نے آج صبح ایک تقریب میں اس بات اعلان کیا۔ محترمہ شناواترا کو اس ماہ کی 16 تاریخ کو پارلیمنٹ میں اکثریتی ووٹ حاصل ہوئے تھے۔         37 سالہ شناوا...

August 18, 2024 4:45 PM

views 28

وزیراعظم نریندرمودی نے محترمہ پیتونگتارن شناواترا کو تھائی لینڈ کی وزیراعظم بننے پر مبارکباد  دی ہے۔

وزیراعظم نریندرمودی نے محترمہPaetongtarn Shinawatra کو تھائی لینڈ کی وزیراعظم بننے پر مبارکباد  دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیراعظم نے انہیں کامیاب مدت کے لئے دعا دی۔ جناب مودی نے کہا کہ وہ بھارت اور تھائی لینڈ کے درمیان باہمی رشتوں کو مضبوط کرنے کیلئے ان کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے پُرامید ہیں...

August 18, 2024 4:32 PM

views 34

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کویت پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور سکیورٹی سمیت دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیں گے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر ایک سرکاری دورے پر آج کویت پہنچ گئے ہیں۔ وہاں پہنچنے پر ڈاکٹر ایس جے شنکر کے کویتی ہم منصب عبداللہ علی الیحیٰ نے ان کا استقبال کیا۔ اس دورے کے دوران، دونوں فریق، سیاسی، تجارتی، سرمایہ کاری، توانائی، سکیورٹی، ثقافت، قونصلر اور عوام سے عوام کے روابط سمیت دونوں ملکوں کے درم...

August 18, 2024 4:30 PM

views 22

امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن ، غزہ میں جنگ بندی کرانے سے متعلق واشنگٹن کی سفارتی کوشش کے حصے کے طور پر اسرائیل پہنچ رہے ہیں۔

امریکی وزیرخارجہ اینٹی بلنکین، غزہ میں جنگ بندی کرانے سے متعلق اپنے ملک کی سفارتی کوشش کے ایک حصے کے طور پر، آج اسرائیل میں تِل ابیب پہنچ رہے ہیں۔         گزشتہ برس اکتوبر میں جنوبی اسرائیل پر حماس ملی ٹینٹوں کے حملے کے بعد سے، مغربی ایشیا کا یہ ان کا 9 واں دورہ ہے۔ امریکی وزیرخارجہ، اسرائیل اور حما...

August 17, 2024 9:32 PM

views 18

جنوبی لبنان کے Nabatieh ضلعے میں آج صبح سویرے ایک رہائشی عمارت پر اسرائیل کے فضائی حملے میں 10 افراد کے مارے جانے کی اطلاع ملی ہے

جنوبی لبنان کے Nabatieh ضلعے میں آج صبح سویرے ایک رہائشی عمارت پر اسرائیل کے فضائی حملے میں 10 افراد کے مارے جانے کی اطلاع ملی ہے۔ لبنان میں فوجی ذرائع نے بتایا ہے کہ اِس حملے میں جو مکان تہس نہس ہوگیا ہے، اُس کا ملبہ ہٹانے کیلئے کئی ٹیمیں اب بھی کام کر رہی ہیں۔ سول ڈیفنس اور صحت سے متعلق اتھارٹی کے...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔