August 23, 2024 9:39 AM
39
وزیراعظم نریندر مودی نے باہمی تعلقات میں نیا سنگ میل طے کرکے پولینڈ کا تاریخی دورہ مکمل کرلیاہے
وزیراعظم نریندر مودی نے کَل وارسا میں پولینڈ کے اپنے ہم منصب Donald Tusk اور وہاں کے صدر Andrzej Duda کے ساتھ ملاقات کے بعد پولینڈ کا اپنا تاریخی دورہ مکمل کرلیا ہے۔ جناب مودی نے پولینڈ کے اپنے دورے کو ایک خصوصی دورہ قرار دیا اور وسطی یوروپ کے ملک پولینڈ کو بھارت کا اہم دوست قرار دیا۔ ایک سوشل میڈ...