بین الاقوامی

December 21, 2025 2:51 PM

views 14

بنگلہ دیش کی ریپڈ ایکشن بٹالین آر اے بی نے کہا ہے کہ اُسے میمن سنگھ میں توہین مذہب کا ایک ہندو نوجوان کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کردینے کے معاملے میں، اب تک کوئی واضح ثبوت نہیں ملا ہے

بنگلہ دیش کی ریپڈ ایکشن بٹالین آر اے بی نے کہا ہے کہ اُسے میمن سنگھ میں توہین مذہب کا ایک ہندو نوجوان کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کردینے کے معاملے میں، اب تک کوئی واضح ثبوت نہیں ملا ہے۔ حالانکہ اُس نے الزام لگایا ہے کہ ایک فیکٹری مینجر نے پولیس کو اطلاع دینے کے بجائے، اُسے ایک مشتعل بھیڑ کے حوالے کردیا۔ 28 س...

December 21, 2025 9:48 AM

views 18

بھارت نے میانما کو تینQuick Impact Projectsفراہم کیے ہیں۔ یہ پروجیکٹس میانما کے منڈالے خطے کے لوگوں کے سماجی و اقتصادی فائدے کے لئے وقف ہیں۔

بھارت نے میانما کو تینQuick Impact Projectsفراہم کیے ہیں۔ یہ پروجیکٹس میانما کے منڈالے خطے کے لوگوں کے سماجی و اقتصادی فائدے کے لئے وقف ہیں۔           اس پروجیکٹ کے تحت ایک Rapier Loom جو بھارت میں بنائی گئی ایک جدید ہائی ٹیک بنائی کی مشین ہے، منڈالے علاقے کے امرا پورا میں واقع Saunder Weaving and V...

December 20, 2025 9:38 PM

views 11

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل Antonio Guterres نے بنگلہ دیش میں سبھی فریقوں پر زور دیا ہے کہ وہ ضبط و تحمل سے کام لیں اور تشدد سے گریز کریں

اقوامِ متحدہ کے سکریٹری جنرل Antonio Guterres نے بنگلہ دیش میں سبھی فریقوں پر زور دیا ہے کہ وہ ضبط و تحمل سے کام لیں، کشیدگی کم کریں اور تشدد سے گریز کریں۔ وہاں اگلے سال فروری میں پارلیمانی انتخابات ہونا ہے۔ یوتھ لیڈر شریف عثمان بن ہادی کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے، اقوامِ متحدہ کے سربراہ نے بنگلہ دیش...

December 20, 2025 3:26 PM

views 18

پاکستان کی ایک عدالت نے جیل میں بند سابق وزیراعظم عمران خان اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ دوئم بدعنوانی معاملے میں 17 سال قید کی سزا سنائی ہے۔

پاکستان کی ایک عدالت نے جیل میں بند سابق وزیراعظم عمران خان اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ دوئم بدعنوانی معاملے میں 17 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ یہ معاملہ اُن تحائف میں مبینہ دھوکہ دہی سے متعلق ہے، جو اِن دونوں کو 2021 میں سعودی حکومت کی طرف سے ملا تھا۔ خصوصی عدالت کے جج شاہ رُخ ارجمند نے ...

December 20, 2025 9:56 AM

views 12

بھارت اور نیدرلینڈز نے اقتصادی تعاون میں اضافے کیلئے تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق مشترکہ کمیٹی قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

بھارت اور نیدرلینڈ نے مفاہمت نامے کے ذریعے بھارت-نیدرلینڈ مشترکہ تجارتی اور سرمایہ کاری کمیٹی، JTIC کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ JTIC کا قیام دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کو مستحکم کرنے کی راہ میں اہم سنگِ میل ہے۔ اس مفاہمت نامے پر کامرس اور صنعتوں کی وزارت اور نیدرل...

December 19, 2025 10:04 PM

views 14

حکومت نے آج اطلاع دی ہے کہ بھارت اور عمان کے درمیان دستخط کیے گئے جامع اقتصادی ساجھیداری سمجھوتے، CEPA کے تحت بھارت کو Oman کے بازار میں 98 اعشاریہ صفر-آٹھ فیصد ڈیوٹی فری بازار رسائی حاصل ہوگی

حکومت نے آج اطلاع دی ہے کہ بھارت اور عمان کے درمیان دستخط کیے گئے جامع اقتصادی ساجھیداری سمجھوتے، CEPA کے تحت بھارت کو Oman کے بازار میں 98 اعشاریہ صفر-آٹھ فیصد ڈیوٹی فری بازار رسائی حاصل ہوگی۔ نئی دلّی میں آج میڈیا سے بات کرتے ہوئے کامرس اور صنعتوں کی وزارت میں ایڈیشنل سیکریٹری اجے Bhadoo نے بتا...

December 19, 2025 9:48 PM

views 11

روس کے صدر ولادیمیر پتن نے روس کے اثاثوں کو ضبط کرنے کی یوروپی یونین کی کوششوں کو نکتہ چینی کی ہے۔ اور اس قدم کو ڈکیتی قرار دیا ہے

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ روسی افواج، پورے یوکرین میں آگے بڑھ رہی ہیں اور ماسکو اپنے فوجی اہداف حاصل کرنے کی راہ پر ہے۔ سال کے اختتام پر ہونے والی اپنی اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آج پوتن نے کہا کہ روسی افواج نے اسٹریٹجک برتری حاصل کرلی ہے اور وہ سال کے آخر تک مزید پیش رفت کرے گی...

December 19, 2025 2:53 PM

views 14

وزیر اعظم نریندر مودی نے تین ملکوں اُردن، ایتھیوپیا اور Oman کا تین روزہ دورہ مکمل کر لیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے تین ملکوں اُردن، ایتھیوپیا اور Oman کا تین روزہ دورہ مکمل کر لیا ہے۔ ایتھیوپیا کی حکومت کو، وزیر اعظم کے اس دورے سے کافی امیدیں ہیں۔ بھارت، ایتھیوپیا کو کئی شعبوں میں مدد دے رہا ہے۔ اب وزیر اعظم نریندر مودی کے اس دورے اور کئی معاہدوں پر دستخط ہونے کے بعد ایتھیوپیا کے عوام ام...

December 19, 2025 9:59 AM

views 19

بنگلہ دیش میں طلبا کے رہنما عثمان ہادی کی موت کے بعد راجدھانی ڈھاکہ میں تشدد کے واقعات ہوئے ہیں۔

بنگلہ دیش کے طالب علم رہنما عثمان ہادی کی سنگاپور میں علاج کے دوران موت کے بعد بنگلہ دیش میں حالات پُرتشدد ہوگئے ہیں۔ ہادی کو گزشتہ ہفتے ڈھاکہ میں نقاب پوش حملہ آوروں نے گولی ماری تھی اور کل سنگاپور میں علاج کے دوران اُن کی موت ہوگئی۔ اُن کی موت کی خبر ملنے پر اُن کے سینکڑوں حامی ملک کی راجدھانی میں...

December 18, 2025 9:43 PM

views 14

بھارت نے افغانستان کیلئے طبی اور انسانی بنیادوں پر امداد کے عزم کو دوہرایا ہے

بھارت نے افغانستان کیلئے طبی اور انسانی بنیادوں پر امداد کے عزم کو دوہرایا ہے۔ کل نئی دلّی میں افغانستان کے عوامی صحت کے وزیر مولوی نور جلالی کے ساتھ ملاقات میں صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر جے پی نڈا نے کہا کہ بھارت نے گزشتہ چار سال کے دوران 327 ٹن ادویات اور ٹیکے افغانستان کو فراہم کیے ہیں۔ انہوں ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔