September 7, 2024 9:39 PM
30
جنوبی کوریا اور امریکہ نے ایٹمی مزاحم کے تعلق سے اشتراک بڑھانے کی خاطر اِس ہفتے واشنگٹن میں مربوط اقدامات کے سلسلے میں ایک جائزہ میٹنگ کا اہتمام کیا
جنوبی کوریا اور امریکہ نے ایٹمی مزاحم کے تعلق سے اشتراک بڑھانے کی خاطر اِس ہفتے واشنگٹن میں مربوط اقدامات کے سلسلے میں ایک جائزہ میٹنگ کا اہتمام کیا۔ شمالی کوریا سے ابھرتے ہوئے خطرات سے نمٹنے کیلئے اتحادی ملکوں کی جانب سے سیکیورٹی تال میل میں اضافے کے تناظر میں ایسا کیا گیا ہے۔ جنوبی کوریا کی وزارت ...