September 11, 2024 9:55 AM
15
خام تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں زبردست گراوٹ آئی ہے جو پچھلے تقریباً تین سال میں سب سے کم ہیں
خام تیل کی بین الاقوامی قیمتیں پچھلے تقریباً تین سال کی سب سے نچلی سطح پر آگئی ہیں۔Brent خام تیل کی قیمت دسمبر 2021 کے بعد سے پہلی بار 70 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگئی ہے۔ پٹرولیم برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم اور اُس کے اتحادی ملکوں OPEC+ کی جانب سے اِس سال اور اگلے سال کیلئے تیل کی عالمی مانگ کے ا...