June 13, 2024 10:25 AM June 13, 2024 10:25 AM
44
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کویت میں آگ کے سانحے کے تعلق سے کویت کے اپنے ہم منصب عبد اللہ علی سے بات کی
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کَل شام کویت میں آگ کے سانحے کے تعلق سے کویت کے اپنے ہم منصب عبد اللہ علی Al-Yahya سے بات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب جے شنکر نے کہا کہ انھیں اِس سلسلے میں کویت کے حکام کے ذریعے کی گئی کوششوں سے واقف کرایا گیا۔ انھوں نے کہا کہ انھیں اس بات کی یقین دہانی کرائی گئ...