October 3, 2024 10:20 PM
21
غزہ میں اسرائیل کی طرف سے ہو رہی مستقل بمباری کے دوران غزہ میں بھکمری پھیلنے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے: یو این آر ڈبلیو اے
مشرق میں فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے راحت سے متعلق اقوام متحدہ کی ایجنسی (UNRWA) نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی طرف سے ہو رہی مستقل بمباری کے دوران غزہ میں بھکمری پھیلنے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ UNRWA کے کمشنر جنرل نے کل کہا کہ اگست میں دس لاکھ سے زائد افراد کو غزہ میں راشن نہیں مل پایا اور ستم...