بین الاقوامی

October 6, 2024 3:35 PM

views 20

تیل ابیب کو ہتھیاروں کی سپلائی روکنے کے معاملے پر فرانس اور اسرائیل کے درمیان زبانی جنگ شروع ہو گئی ہے

مغربی ایشیا میں کشیدگی میں اضافے کے تناظر میں فرانس کے صدر ایمونیئل میخوں نے کل غزہ میں استعمال کے لیے اسرائیل کو ہتھیاروں کی سپلائی بند کرنے کی بات کہی تھی۔ اس پر اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نتن یاہو نے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ میخوں نے، لبنان میں، زمینی کارروائی کے لیے فوج بھیجنے کے نتن یاہو کے فیص...

October 6, 2024 3:17 PM

views 36

آج دماغ کی معذوری کا عالمی دن منایا جارہا ہے

آج دماغ کی معذوری کا عالمی دن منایا جارہا ہے تاکہ اس بیماری سے متعلق صورتحال کے بارے میں بیداری پیدا کی جاسکے اور سبھی کی شمولیت کے جذبے کو فروغ دیا جاسکے۔ اس دن کا مقصد دقیانوسی تصورات کو چیلنج کرنا اور سبھی کی شمولیت والا ایک ایسا معاشرہ تشکیل دینے کیلئے کام کرنا ہے، جہاں دماغ کی معذوری سے متاثرہ ...

October 5, 2024 9:36 PM

views 21

اسرائیل کی جانب سے مختلف محاذوں پر اپنی کارروائی میں تیزی لانے کے اشارے کے بعد مغربی ایشیا میں صورتحال بدستور کشیدہ بنی ہوئی ہے

اسرائیل کے ایک فضائی حملے نے آج صبح سویرے لبنان کے شمالی طرابلس کو نشانہ بنایا۔ یہ پہلا موقع ہے جب یہ شہر اسرائیل اور لبنان کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران متاثر ہوا ہے۔ طرابلس شہر پر یہ حملہ، بیروت کے مضافاتی علاقوں میں سلسلے وار بمباری کے بعد ہوا ہے۔ اسرائیلی فورسز جنوبی لبنان میں نئے زمینی حملے کر...

October 5, 2024 4:34 PM

views 11

امریکہ اور برطانیہ کی فوج نے مل کر یمن میں حوثی کے کنٹرول والے مقامات پر ایک درجن سے زیادہ حملے کئے ہیں۔

امریکی اور برطانوی فوجوں نے یمن میں ایک درجن سے زیادہ حوثی کے کنٹرول والے مقامات پر حملے کئے۔ امریکی عہدیداروں کے مطابق حملوں میں ہتھیاروں کے اہم نظام، فوجی ٹھکانوں اور ایران کی حمایت والے مسلح گروپ کے ذریعہ استعمال کئے جانے والے دیگر بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا گیا۔ ان حملوں سے یمن میں جاری کشیدگی...

October 5, 2024 4:10 PM

views 15

پاکستان میں، حکومت نے راجدھانی اسلام آباد کی سکیورٹی، پاکستانی فوج کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان میں، حکومت نے راجدھانی اسلام آباد کی سکیورٹی، پاکستانی فوج کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس نے پرتشدد احتجاجوں، جھڑپوں، گرفتاریوں، سیلولر اور انٹرنیٹ خدمات میں رکاوٹوں کے ساتھ سکیورٹی کی تیزی سے بدلتی صورتحال کے پیش نظر، یہ فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد اور اس سے متصل شہر راولپنڈی کَل پاکستان تح...

October 5, 2024 4:05 PM

views 29

بھارت نے دہشت گردی کے خلاف فوری بین الاقوامی معاہدہ کئے جانے کی اپنی تیس سالہ پرانی تجویز کی دوبارہ توثیق کی ہے۔

بھارت نے دہشت گردی کے خلاف فوری بین الاقوامی معاہدہ کئے جانے کی اپنی 30 سالہ پرانی تجویز کی دوبارہ توثیق کی ہے۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی قانونی کمیٹی سے جمعرات کے روز خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں بھارتی مشن کی لیگل افسر R Mythili نے دہشت گرد گروپوں کی بڑھتی طاقت پر گہری تشویش کا اظہار کیا، جو اپ...

October 5, 2024 10:34 AM

views 32

بھارت نے دہشت گردی کے خلاف فوری بین الاقوامی معاہدہ کے اپنے مطالبے کی دوبارہ توثیق کی ہے۔

بھارت نے دہشت گردی کے خلاف فوری بین الاقوامی معاہدہ کئے جانے کی اپنی 30 سالہ پرانی تجویز کی دوبارہ توثیق کی ہے۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی قانونی کمیٹی سے جمعرات کے روز خطاب کرتے ہوئے بھارت کے اقوام متحدہ مشن کی لیگل افسر R Mythili نے دہشت گرد گروپوں کی بڑھتی طاقت پر گہری تشویش کا اظہار کیا، جو اپنی...

October 3, 2024 10:26 PM

views 9

مغربی ایشیا میں کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے کیونکہ حماس اور حزب اللہ کے خلاف اسرائیل کی فوجی کارروائی تیز ہو رہی ہے، جس نے خطے ایک وسیع تنازعہ کی طرف ڈھکیل دیا ہے

مغربی ایشیا میں کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے کیونکہ حماس اور حزب اللہ کے خلاف اسرائیل کی فوجی کارروائی تیز ہو رہی ہے، جس نے خطے ایک وسیع تنازعہ کی طرف ڈھکیل دیا ہے۔ اسرئیلی فوج نے شمالی غزہ میں واقع ایک زیر زمین کمپاؤنڈ پر کئے گئے ایک ہوائی حملے میں غزہ پٹی میں حماس کی حکومت کے سر براہ Rawhi Mushtaha کے م...

October 3, 2024 10:24 PM

views 26

لبنان میں اسرائیلی ہوائی حملوں کے سبب بے گھر ہونے والے لوگوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر تقریباََ ایک اعشاریہ دو ملین تک پہنچ گئی ہے

لبنان میں اسرائیلی ہوائی حملوں کے سبب بے گھر ہونے والے لوگوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر تقریباََ ایک اعشاریہ دو ملین تک پہنچ گئی ہے۔ کَل لبنان کے وزراء کی کاؤنسل کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق ملک میں دوسرے مقامات پر منتقل ہونے والے لوگوں کے علاوہ ہزاروں کی تعدادمیں لوگ ہوائی یا زمینی راستوں س...

October 3, 2024 10:22 PM

views 13

اقوام متحدہ سکریٹری جنرل اینٹوینو گتریس نے بھارت اور اُن دوسرے ملکوں کی ستائش کی ہے، جن کی فوج لبنان میں امن بحالی کی کارروائی کیلئے تعینات ہے

اقوام متحدہ سکریٹری جنرل اینٹوینو گتریس نے بھارت اور اُن دوسرے ملکوں کی ستائش کی ہے، جن کی فوج لبنان میں امن بحالی کی کارروائی کیلئے تعینات ہے جہاں اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی سے اُنہیں خطرہ لاحق ہے۔ کل مغربی ایشیاء کی صورتحال پر سیکیورٹی کونسل کی ایک ہنگامی میٹنگ میں جناب گُتری...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔