October 9, 2024 9:56 AM
20
مغربی ایشیا کے تنازعے میں ڈرامائی حد تک شدت
مغربی ایشیا کے تنازعے میں ڈرامائی حد تک شدت آگئی ہے کیونکہ حزب اللہ نے، اسرائیل کے شہر Haifa پر اب تک کا سب سے مؤثر راکٹ داغا ہے۔ اِس دہشت گرد گروپ کی قیادت کی طرف سے یہ جارحانہ قدم، اسرائیل پر حملوں کو جاری رکھنے کے ارادے سے اٹھایا گیا ہے۔ جواب میں اسرائیل کے وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو نے اعلان کیا ...