بین الاقوامی

October 10, 2024 3:44 PM

views 29

امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے کَل رات اسرائیل کے وزیر اعظم بن یامن نیتن یاہو سے فون پر بات چیت کی۔

امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے کَل رات اسرائیل کے وزیر اعظم بن یامن نیتن یاہو سے فون پر بات چیت کی۔ وہائٹ ہاؤس کی ترجمان Karine Jean-Pierre نے بتایا کہ مختلف امور پر بات چیت ہوئی، خاص طور سے ایران کی شمولیت سمیت مغربی ایشیا میں جاری لڑائی پر توجہ مرکوز کی گئی۔ وہائٹ ہاؤس کی عہدیدار نے بتایا کہ بائیڈن انت...

October 10, 2024 9:47 AM

views 24

مشرقی بحری کمان کی سرپرستی میں مالابار 2024 کی افتتاحی تقریب کل وشاکھاپٹنم میں، بھارت کے بحری جہاز  سَت پورہ میں منعقد ہوئی

مشرقی بحری کمان کی سرپرستی میں مالابار 2024 کی افتتاحی تقریب کل وشاکھاپٹنم میں، بھارت کے بحری جہاز  سَت پورہ میں منعقد ہوئی۔ یہ کثیر ملکی، 28ویں بحری مشق 18 اکتوبر تک جاری رہے گی۔ آسٹریلیا، جاپان اور امریکہ کی بحریائیں، فیلڈ تربیت کی مشق کی افتتاحی تقریب میں شرکت کررہی ہیں۔ساحل پر کی جانے والی سرگرم...

October 10, 2024 9:46 AM

views 25

آج دنیا بھر میں دماغی صحت کا عالمی دن منایا جارہاہے

آج دنیا بھر میں دماغی صحت کا عالمی دن منایا جارہاہے۔ اِس دن کا مقصد دماغی صحت سے متعلق امور کے بارے میں بیداری پیدا کرنا اور عالمی سطح پر دماغی صحت کی دیکھ بھال میں مدد فراہم کرنے کی کوششوں کو تیز کرنا ہے۔ اِس سال کا موضوع ہے، ’کام کی جگہ پر دماغی صحت‘ یہ موضوع مشترکہ کارروائی کی اہمیت پر زور دیتا ہ...

October 10, 2024 9:44 AM

views 23

امریکہ کے سابق صدر اور ریپبلکن پارٹی کی طرف سے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم نریندرمودی کی یہ کہہ کر تعریف کی

امریکہ کے سابق صدر اور ریپبلکن پارٹی کی طرف سے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم نریندرمودی کی یہ کہہ کر تعریف کی ہے کہ وہ ایک بہترین انسان ہیں۔ انہوں نے کہاہے کہ بھارت کا یہ رہنما، ایک دوست ہے۔ جناب ٹرمپ نے یہ رائے زنی ایک پوڈکاسٹ کے دوران ایک سوال کے جواب میں کی ہے۔یہ پوڈ کاسٹ کل رات اپ لوڈ کی...

October 10, 2024 9:40 AM

views 29

وزیراعظم نریندرمودی آسیان-بھارت سربراہ کانفرنس اور مشرقی ایشیا سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے، لاؤس کے دو روزہ دورے پر روانہ

وزیراعظم نریندر مودی آج صبح Laos Vientiane کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ دورے پر روانہ ہونے سے قبل دیے گئے ایک بیان میں جناب مودی نے کہاکہ وہ اکیسویں آسیان بھارت سربراہ اجلاس اور انیسویں مشرقی ایشیائی اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے وزیراعظم Sonexay Siphandone کی دعوت پر Vientiane Lao PDR  کا دورہ ک...

October 9, 2024 10:08 PM

views 24

امریکہ میں سمندری طوفان ملٹن کے پیش نظر 50 لاکھ لوگوں کو فلوریڈا کے مغربی ساحل سے چلے جانے کیلئے کہا گیا ہے

امریکہ میں سمندری طوفان Hurricane Milton کے پیش نظر فلوریڈا کے مغربی ساحل پر گنجان آبادی والے ساحلی علاقے سے 50 لاکھ سے زیادہ افراد جانے پر مجبور ہوگئے۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے فلوریڈا کے باشندوں سے طوفان سے متعلق تنبیہہ پر دھیان دینے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ پانچویں زمرے کا طوفان اس صدی کی بدترین ...

October 9, 2024 10:06 PM

views 34

سائنس دانوں ڈیوڈبیکر، جان جمپر اور ڈیمس ہاسبس کو پروٹین کی ساخت کی پیشگوئی اور ڈیزائن پر ان کے تحقیقی کام کیلئے کیمسٹری کے شعبے میں نوبیل انعام دیا گیا

سائنسدانوں David Baker، John Jumper اور Demis Hassabisکو پروٹین کی ساخت کی پیشگوئی اور ڈیزائن میں حصولیابیوں کے لئے کیمسٹری میں سال 2024 کے نوبیل انعام سے سرفراز کیا گیا ہے۔ آج سائنس سے متعلق رائل سویڈش اکیڈمی نے پروٹین کے مجموعی ڈیزائن کیلئے David Baker اور پروٹین کی پیشگوئی کیلئے Demis Hassabis کو...

October 9, 2024 3:31 PM

views 25

موزمبیق میں آج صدر کو چننے کے لئے ووٹ ڈالے جارہے ہیں

آج موزمبیق میں عام انتخابات میں ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ وہاں نئے صدر، ارکانِ پارلیمنٹ اور صوبائی گورنروں کا انتخاب کیا جائے گا۔ ایک کروڑ 70 لاکھ سے زیادہ رجسٹرڈ ووٹر حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔ پولنگ کے فوراً بعد شام کو ووٹوں کی گنتی شروع کردی جائے گی۔ موزمبیق لبریشن فرنٹ Frelimo حکمراں پارٹی کے موج...

October 9, 2024 10:15 AM

views 19

موزمبیق میں نئے صدر، ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی گورنروں کے انتخاب کے لیے آج منعقد ہونے والے عام انتخابات میں ووٹ ڈالے جائیں گے

موزمبیق میں نئے صدر، ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی گورنروں کے انتخاب کے لیے آج منعقد ہونے والے عام انتخابات میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ 17 لاکھ سے زیادہ اندراج شدہ رائے دہندگان اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔ ووٹوں کی گنتی آج شام ووٹنگ کے اختتام کے فوراً بعد کی جائے گی۔ 250 ارکان پر مشتمل ہاؤس میں آف اس...

October 9, 2024 9:58 AM

views 37

وزیراعظم نریندر مودی کَل سے لاؤس کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی کَل سے لاؤس کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ اپنے دورے جناب مودی اکیسویں آسیان بھارت سربراہ اجلاس اور 19 ویں مشرقی ایشیا اجلاس میں شرکت کریں گے۔ لاؤس فی الحال آسیان کا صدر نشیں ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔