October 13, 2024 2:54 PM
19
پولینڈ نے غیرقانونی مائیگریشن کی روک تھام کیلئے پناہ لینے کی درخواست کے حق کو عارضی طور پر معطل کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے
پولینڈ میں وزیر اعظم ڈونلڈ Tusk نے غیر قانونی امیگریشن کو کم کرنے کی خاطر پناہ لینے کے کچھ حقوق کو عارضی طور پر معطل کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ وارسا میں ایک شہری پلیٹ فارم کنونشن کے دوران انہوں نے پولینڈ کے فیصلے کو یوروپی ملکوں کی جانب سے تسلیم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ کچھ حریف...