August 22, 2024 3:12 PM August 22, 2024 3:12 PM
13
بھارت نے کہا ہے کہ دہشت گردی امن و ترقی کیلئے ایک عالمی خطرہ ہے۔ اس نے جامع بین الاقوامی انسداد دہشت گردی کنونشن پر زور دیا ہے۔
بھارت نے کہا ہے کہ دہشت گردی، امن کے قیام کیلئے ایک عالمی خطرہ ہے۔ اُس نے دہشت گردی مخالف ایک جامع بین الاقوامی کنونشن پر زور دیا۔ بھارت کے اقوام متحدہ مشن کے ناظم الامور آر رویندر قیامِ امن اور پائیدار امن سے متعلق اعلیٰ سطح کے کھلے مباحثے میں اظہارِ خیال کررہے تھے، جس کا اہتمام کونسل کے صد...