بین الاقوامی

October 23, 2024 10:12 AM

views 32

 وزیراعظم نریندر مودی آج روس کے شہر کزان میں برکس سربراہ کانفرنس سے الگ، چین کے صدر شی زن پنگ کے ساتھ دوطرفہ بات چیت کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج روس کے شہر کزان میں، برکس سربراہ کانفرنس سے الگ، چین کے صدر شی چن پنگ کے ساتھ دوطرفہ بات چیت کریں گے۔ حقیقی کنٹرول لائن LAC کے علاقوں میں گشت کے بندوبست کے بارے میں، دونوں ملکوں کے درمیان ایک معاہدہ ہوجانے کے تناظر میں اس میٹنگ کی اہمیت اور زیادہ ہوگئی ہے۔ وزیراعظم مودی اور چ...

October 21, 2024 2:48 PM

views 22

برازیل کے صدر Lula da Silva کو Brasilia میں اسپتال میں داخل کرایاگیا

برازیل کے صدر Lula da Silva کو Brasilia  میں اسپتال میں داخل کرایاگیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ گھر میں ایک حادثے میں اُن کے سر میں چوٹ لگ گئی ہے۔ اِس کے نتیجے میں انہوں نے برکس سربراہ میٹنگ میں شرکت کے لیے روس کا اپنا دورہ منسوخ کردیا ہے۔ برازیل کے صدر کے دفتر کے ایک بیان کے مطابق جناب Lula da Silva اب B...

October 21, 2024 9:57 AM

views 23

مالدیپ کے صدر نے ملک میں بھارت کے UPI کو متعارف کرانے کا فیصلہ کیا

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو نے اپنے ملک میں بھارت کے یونیفائڈ پیمنٹ انٹرفیس UPI کو متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ صدر کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ یہ فیصلہ کابینہ کی سفارش پر لیا گیا ہے۔ بھارتی سیاح کرنسی تبدیل کرنے کی پریشانی کے بغیر UPI سے چلنے والے ایپ پر بھارتی روپے میں لین دین کرنے کے اہل ہوں گ...

October 20, 2024 3:06 PM

views 21

Prabowo Subianto انڈونیشیا کے صدر کی حیثیت سے ذمہ داری سنبھال رہے ہیں

انڈونیشیا میں Prabowo Subianto نے صدر کے عہدے کی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔ انڈونیشیا، دنیا کی تیسری سب سے بڑی جمہوریت ہے۔ Prabowo انڈونیشیا کے آٹھویں صدر ہیں، جو سب سے زیادہ مسلم آبادی والا ملک ہے۔ خصوصی فورسز کے 73 سالہ سابق کمانڈر نے 14 فروری کے انتخابات میں تقریباً 60 فیصد ووٹ کے ساتھ کامیابی حاصل ک...

October 20, 2024 3:04 PM

views 19

غزہ میں اسرائیل کے حملے میں 70 سے زیادہ افراد مارے گئے ہیں

غزہ کے شمالی حصے میں Beit Lahiya میں اسرائیل کے حملے میں 70 سے زیادہ افراد کے مارے جانے کی اطلاع ملی ہے۔ یہ اندیشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ کئی لوگ ملبے کے نیچے بھی دبے ہوسکتے ہیں۔ غزہ کے سرکاری میڈیا دفتر کے مطابق مرنے والوں کی تعداد بڑھنے کا امکان ہے۔ بچاؤ کارروائی جاری ہے۔ 16 دن سے جاری اسرائیلی فوج ...

October 19, 2024 9:29 PM

views 16

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 32 افراد ہلاک ہوگئے ہیں

آج غزہ میں اسرائیلی حملوں میں کم از کم 32 افراد ہلاک اور 85 زخمی ہوگئے۔ وسطی غزہ میں Al-Maghazi کیمپ میں ایک مکان پر اسرائیلی حملے میں 16 افراد جبکہ نزدیک کے کیمپ Nuseirat میں ایک حملے میں چار دیگر افراد ہلاک ہوگئے۔ جنوبی غزہ کے شہروں، خان یونس اور رفح میں دو علاحدہ علاحدہ حملوں میں پانچ افراد ہلاک ...

October 19, 2024 3:46 PM

views 18

یوگانڈہ میں ایم پوکس سے متاثرہ افراد کی تعداد اننچاس ہوگئی ہے۔ کسی کی موت کی کوئی خبر نہیں ہے۔

یوگانڈا میں، MPOX میں مبتلا 49 نئے مریضوں کا پتہ چلا ہے۔ اس طرح اس مرض کا شکار ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر ملک بھر میں 145 ہوگئی ہے۔ ملک کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ یوگانڈا کی راجدھانی کمپالا میں ہی 27 نئے مریضوں کا پتہ چلا ہے اور گذشتہ ہفتے کے مقابلے میں مشرقی افریقہ کے کسی ملک میں اس طرح کے م...

October 19, 2024 3:32 PM

views 25

یونیسیف نے خبردار کیا ہے کہ سوڈان میں پانچ سال سے کم عمر کے پانچ لاکھ بچوں سمیت تیس لاکھ سے زیادہ افراد کو ہیضہ ہونے کا خطرہ درپیش ہے۔

اقوامِ متحدہ کے بچوں سے متعلق فنڈ - UNICEF نے خبردار کیا ہے کہ سوڈان میں پانچ سال سے کم عمر کے پانچ لاکھ بچوں سمیت تیس لاکھ سے زیادہ افراد کو ہیضہ ہونے کا خطرہ درپیش ہے۔ سوڈان کے جنگ سے متاثرہ علاقوں میں 70 فیصد سے زیادہ اسپتال بند پڑے ہیں، جبکہ حفظانِ صحت سے متعلق صف اوّل کے کارکنان کو کئی مہینے سے...

October 19, 2024 3:29 PM

views 37

ایران کے روحانی لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ حماس، زندہ جاوید ہے اور وہ اپنے رہنما، یحییٰ سِنور کی موت کے باوجود سرگرم رہے گا۔

ایران کے روحانی لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ حماس، زندہ جاوید ہے اور وہ اپنے رہنما، یحییٰ Sinwar کی موت کے باوجود سرگرم رہے گا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری ایک بیان میں، خامنہ ای نے کہا کہ Sinwar کا صدمہ، اسرائیل کے خلاف مزاحمت کیلئے یقینا تکلیف دہ ہے لیکن یہ مزاحمت Sinwar کی شہادات ک...

October 19, 2024 3:28 PM

views 37

روس کے صدر ولادیمیر پتن نے زور دے کر کہا ہے کہ برکس گروپ کا، اس کے سائز کی وجہ سے آئندہ برسوں میں عالمی اقتصادی ترقی میں سب سے زیادہ حصہ ہوگا۔

روس کے صدر ولادیمیر پتن نے زور دے کر کہا ہے کہ برکس گروپ کا، اس کے سائز کی وجہ سے آئندہ برسوں میں عالمی اقتصادی ترقی میں سب سے زیادہ حصہ ہوگا اور مغرب کے ترقی یافتہ ملکوں کے مقابلے اِس کی ترقی زیادہ تیز رفتار ہوگی۔ کَل ماسکو میں، برکس کے تجارتی فورم سے خطاب کرتے ہوئے، صدر پتن نے کہا کہ ممالک ایک دوس...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔