October 26, 2024 9:42 PM
26
بھارت نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں کشمیر سے متعلق غلط معلومات پھیلانے کے پاکستان کے ہتھکنڈوں کی سخت مذمت کی ہے
بھارت نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل UNSC کے مباحثے میں کشمیر کا معاملہ اٹھانے پر پاکستان کی سخت مذمت کی ہے۔ بھارت نے اِسے غلط معلومات پھیلانے کی پاکستان کے معمول کے ہتھکنڈوں پر مبنی نفرت انگیز اور شرانگیز حرکت قرار دیا ہے۔ ”بدلتے ہوئے ماحول میں خواتین کی جانب سے قیام امن“ کے موضوع پر UNSC کے مباحثے کے...