بین الاقوامی

November 2, 2025 9:21 AM November 2, 2025 9:21 AM

views 17

کینیا میں، شدید بارش کی وجہ سے مٹّی کے تودے کھسکنے سے ہونے والی اموات کی تعداد بڑھ کر 21 ہو گئی ہے۔

کینیا میں، شدید بارش کی وجہ سے مٹّی کے تودے کھسکنے سے ہونے والی اموات کی تعداد بڑھ کر 21 ہو گئی ہے۔ یہ حادثہ کینیا کے مغربی حصے کے Marakwet East میں گزشتہ روز پیش آیا۔ داخلی امور کے وزیر Kipchumba Murkomen نے سوشل میڈیا پوسٹ میں بتایا کہ 30 سے زیادہ لوگ اب بھی لاپتہ ہیں، جبکہ شدید زخمی 25 افراد کو ع...

November 1, 2025 3:17 PM November 1, 2025 3:17 PM

views 23

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت-برطانیہ تعلقات کا ارتقاء، ایک پیچیدہ تاریخی میل ملاپ سے ہو کر، ایک فعال اور امید افزاء شراکت داری تک ہوا ہے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت-برطانیہ تعلقات کا ارتقاء، ایک پیچیدہ تاریخی میل ملاپ سے ہو کر، ایک فعال اور امید افزاء شراکت داری تک ہوا ہے۔ کَل قومی راجدھانی میں برطانیہ کے قومی دن کی تقریبات کے دوران اپنے خطاب میں ڈاکٹر جے شنکر نے خاص طور پر کہا کہ دونوں ملکوں نے نہ صرف ٹکنالوجی سے...

October 31, 2025 9:38 AM October 31, 2025 9:38 AM

views 45

بھارت اور آسٹریلیا نے دہشت گردی اور شدت پسندی سے نمٹنے کیلئے اشتراک بڑھانے کے طور طریقوں پر تبادلہئ خیال کیا۔

بھارت اور آسٹریلیا نے ابھرتے ہوئے گھریلو، علاقائی اور بین الاقوامی دہشت گردی کے منظرنامے پر تبادلہئ خیال کیا اور انسدادِ دہشت گردی، قوانین کے نفاذ، عدلیہ کے تعاون اور بحری سکیورٹی کے شعبوں میں وسیع پیمانے پر باہمی تعاون کے سلسلے میں خیالات کا تبادلہ کیا۔ انسدادِ دہشت گردی پر بھارت۔آسٹریلیا مشترکہ ور...

October 31, 2025 9:34 AM October 31, 2025 9:34 AM

views 17

افغانستان کے قائم مقام وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ اُس کی جانب سے کی گئی کسی بھی قسم کی کارروائی کو افغانستان برداشت نہیں کرے گا۔

افغانستان کے قائم مقام وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ اُس کی جانب سے کی گئی کسی بھی قسم کی کارروائی کو افغانستان برداشت نہیں کرے گا۔ حقانی نے یہ بیان اُس وقت دیا ہے جب اِس ہفتے کے آغاز میں استنبول میں دونوں ممالک کے درمیان ہونے والے تازہ مذاکرات کا کوئی نتیجہ نہیں نکل سکا...

October 30, 2025 9:41 PM October 30, 2025 9:41 PM

views 38

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے جنوبی کوریا میں چین کے اپنے ہم منصب شی جنپنگ کے ساتھ تجارت، توانائی اور درد کو کم کرنے والی دوا fentanyl سمیت کئی سمجھوتے کیے ہیں تاکہ کشیدگی کو کم کیا جاسکے اور تعاون کو فروغ دیا جاسکے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے جنوبی کوریا میں چین کے اپنے ہم منصب شی جنپنگ کے ساتھ تجارت، توانائی اور درد کو کم کرنے والی دوا fentanyl سمیت کئی سمجھوتے کیے ہیں تاکہ کشیدگی کو کم کیا جاسکے اور تعاون کو فروغ دیا جاسکے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ چین کے صدر کے ساتھ اُن ...

October 30, 2025 3:20 PM October 30, 2025 3:20 PM

views 22

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج کہا ہے کہ چین پر محصولات 57 فیصد سے کم کرکے 47 فیصد کردیئے جائیں گے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج کہا ہے کہ چین پر محصولات 57 فیصد سے کم کرکے 47 فیصد کردیئے جائیں گے۔ صدر ٹرمپ نے جنوبی کوریا کے شہر Busan میں چینی صدر Xi Jinping کے ساتھ میٹنگ کے بعد یہ بیان دیا ہے۔ چین، امریکہ سے فوری طور پر سویابین کی خریداری شروع کردے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ کمیاب معدنیات کے امور ...

October 30, 2025 3:18 PM October 30, 2025 3:18 PM

views 46

امریکی فیڈرل ریزرو نے اپنی کلیدی قرض دینے کی شرح میں صفر اعشاریہ دو پانچ فیصد پوائنٹس کی کمی کی ہے

امریکی فیڈرل ریزرو نے اپنی کلیدی قرض دینے کی شرح میں صفر اعشاریہ دو پانچ فیصد پوائنٹس کی کمی کی ہے، جس سے یہ شرح تین اعشاریہ سات پانچ فیصد سے چار فیصد کے درمیان آگئی ہے۔ امریکہ کے مرکزی بینک نے شرح سود میں یہ کمی اُس وقت کی ہے، جب افراطِ زر کے خدشات کم اور لیبر مارکیٹ کی سست رفتاری کے خدشات زیادہ بڑ...

October 30, 2025 3:17 PM October 30, 2025 3:17 PM

views 31

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دفاع کے محکمے، جو اب ڈپارٹمنٹ آف وار کے نام سے جانا جاتا ہے، کو ہدایت دی ہے کہ وہ چین اور روس کی سطح کے برابر کے نیوکلیائی ہتھیاروں کے تجربات پھر سے شروع کرے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دفاع کے محکمے، جو اب ڈپارٹمنٹ آف وار کے نام سے جانا جاتا ہے، کو ہدایت دی ہے کہ وہ چین اور روس کی سطح کے برابر کے نیوکلیائی ہتھیاروں کے تجربات پھر سے شروع کرے۔ ایک ٹروتھ سوشل پوسٹ میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ دیگر ملکوں کے تجربات کے پروگرام کی وجہ سے انہوں نے ڈپارٹمنٹ آف وار کو ہدا...

October 30, 2025 3:14 PM October 30, 2025 3:14 PM

views 11

کیریبین میں طوفان بادوباراں Melissa نے زبردست تباہی مچائی ہے اور 28 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

کیریبین میں طوفان بادوباراں Melissa نے زبردست تباہی مچائی ہے اور 28 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ Melissa نے کَل جمائیکا کو بری طرح متاثرہ کیا، جس سے بنیادی ڈھانچے کو زبردست نقصان پہنچا اور جزیرہ کا زیادہ تر حصہ بجلی سے محروم ہوگیا۔×

October 30, 2025 2:55 PM October 30, 2025 2:55 PM

views 28

بہار میں اسمبلی چناؤ کے پہلے مرحلے سے قبل، ریاست میں انتخابی مہم میں تیزی آگئی ہے۔

بہار میں اسمبلی چناؤ کے پہلے مرحلے سے قبل، ریاست میں انتخابی مہم میں تیزی آگئی ہے۔ NDA اور مہا گٹھ بندھن ایک دوسرے کے خلاف الزامات عائد کررہے ہیں اور رائے دہندگان کو راغب کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں۔ بہار کے مظفر پور میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے، BJP کے سینئر لیڈر اور وزیر اعظم نریند...