بین الاقوامی

October 31, 2024 9:31 PM

views 28

امریکہ کے صدارتی عہدے کے امیدوار کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ نے پانچ نومبر کو انتخاب کے دِن سے قبل ووٹروں کو راغب کرنے کی کوشش کی

امریکہ میں 5 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخاب کیلئے ایک ہفتے سے بھی کم وقت رہ گیا ہے اور ڈیمو کریٹک امیدوار کملا Harris اور رپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ، غیر یقینی رائے دہندگان کا ووٹ حاصل کرنے کیلئے پورا زور لگا رہے ہیں۔ محترمہ Harris نے شمالی کیرولینا، پین سلوانیا اور Wisconsin میں انتخابی تشہیر کی ج...

October 31, 2024 9:30 PM

views 19

عوامی جمہوریہ کوریا نے آج صبح ایک بین برِ اعظمی بیلسٹک میزائل کی آزمائش کی

عوامی جمہوریہ کوریا نے آج صبح ایک بین برِ اعظمی بیلسٹک میزائل کی آزمائش کی۔ کوریا کی مرکزی خبر رساں ایجنسی نے خبر دی ہے کہ ملک کے اعلیٰ ترین لیڈر کم جونگ اُن نے اِس آزمائش کا مشاہدہ کیا اور زور دے کر کہا کہ نیوکلیائی طاقت بننے کی اُس کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔ قومی دفاع کی وزارت کے ایک ت...

October 31, 2024 3:04 PM

views 23

بھارت نے اقوام متحدہ میں، کیوبا پر عائد اقتصادی پابندیاں ختم کرنے کے حق میں ووٹ دیا ہے۔

بھارت نے اقوام متحدہ میں، کیوبا پر عائد اقتصادی پابندیاں ختم کرنے کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ ایک حالیہ مباحثے کے دوران اقوام متحدہ میں بھارت کی فرسٹ سکریٹری اِسنیہا دوبے نے کیوبا کی معیشت اور وہاں کے عوام پر اِن پابندیوں کے برے اثرات کا ذکر کیا۔ انھوں نے کہا کہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے طور پر بھارت، ...

October 30, 2024 9:41 PM

views 22

اسپین کے مشرقی ویلنشیا خطے میں اچانک سیلاب سے تقریباً 64 افراد ہلاک ہوگئے ہیں

اسپین کے مشرقی Valencia خطے میں اچانک سیلاب سے تقریباً 64 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ کل موسلا دھار بارش کی   وجہ سے اچانک سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی، جس میں گاڑیاں بہہ گئیں، ریل لائنوں اور شاہراہوں پر آمد و رفت متاثر ہوئی اور سڑکیں اور شہر زیر آب آگئے۔ راحت اور بچاؤ کارروائیوں کیلئے اسپین کے ہنگامی صورت...

October 29, 2024 9:34 PM

views 27

اسرائیل نے ملک میں فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے اقوام متحدہ کی راحت اور کاموں کی ایجنسی کے کام کاج پر پابندی لگا دی ہے

اسرائیل کی پارلیمنٹ Knesset نے ایک قانون کو منظوری دی ہے، جس کے تحت مشرق قریب میں فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے اقوام متحدہ کی راحت اور works کی ایجنسی UNRWA پر اسرائیل میں کوئی بھی کارروائی کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ 120 اراکین پارلیمنٹ میں سے 92کی حمایت کے ساتھ یہ نیا قانون، امریکہ اور بہت سے ی...

October 29, 2024 10:35 AM

views 36

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل آج سے سعودی عرب کے دو روزہ دورے پر رہیں گے۔

کامرس و صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل آج سے سعودی عرب کے دو روزہ دورے پر رہیں گے۔ اِس دورے کا مقصد بھارت اور سعودی عرب کے درمیان کلیدی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنا اور تجارت و سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کے نئے امکانات تلاش کرنا ہے۔ اپنے دورے کے دوران جناب گوئل ریاض میں 8ویں مستقبل کی سرمایہ کاری...

October 28, 2024 9:15 PM

views 21

افغانستان کے Uruzgan صوبے میں ایک گاڑی کے ندی میں گرجانے سے ہوئے حادثہ میں 8 افراد ہلاک ہوگئے

افغانستان کے Uruzgan صوبے میں ایک گاڑی کے ندی میں گرجانے سے ہوئے حادثہ میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ صوبائی اتھارٹی نے کہا کہ یہ حادثہ آج صبح اُس وقت پیش آیا، جب مسافر گاڑی ایک لکڑی کے پُل کے اوپر سے گزر رہی تھی۔ گاڑی کے وزن سے پُل ٹوٹ گیا اور گرگیا، پُل کی خستہ حالت، گاڑی پر ضرورت سے زیادہ وزن ہونا اور ل...

October 28, 2024 10:29 AM

views 29

جاپان کا برسرِ اقتدار اتحاد، پارلیمانی انتخابات میں اکثریت سے محروم ہوگیا ہے۔

جاپان کی پارلیمنٹ میں، برسرِ اقتدار لبرل ڈیموکریٹک پارٹی LDP کی قیادت والے اتحاد کی اکثریت ختم ہوگئی ہے۔ انتخابات کے عارضی نتائج کے مطابق اپوزیشن پارٹیوں کو ایوانِ زیریں میں آدھی سے زیادہ سیٹیں ملی ہیں۔ ابھی 22 سیٹوں کے نتائج کا اعلان باقی ہے۔ LDP اور اُس کی اتحادی پارٹی Komeito نے، اپوزیشن کو حاصل ...

October 27, 2024 9:37 PM

views 30

پاکستان کو، نظم ونسق اور سکیورٹی سے متعلق انصاف کے عالمی پروجیکٹ کے قانون کے ضابطہ کے اشاریہ میں 142 ممالک کی فہرست میں 140واں درجہ دیا گیا ہے

پاکستان کو، نظم ونسق اور سکیورٹی سے متعلق انصاف کے عالمی پروجیکٹ کے قانون کے ضابطہ کے اشاریہ میں 142 ممالک کی فہرست میں 140واں درجہ دیا گیا ہے۔ جس کے بعد یہ ملک پوری دنیامیں تیسرا بدترین ملک بن گیا ہے۔ صرف مالے اور نائیجیریا وہ ممالک ہیں جو قانون اور سکیورٹی کے حوالے سے پاکستان سے بھی نیچے ہیں۔ قانو...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔