بین الاقوامی

September 6, 2024 9:48 AM September 6, 2024 9:48 AM

views 18

 بھارت، برازیل اور چین یوکرین جنگ کے سلسلے میں امکانی امن بات چیت میں ثالث کا رول ادا کرسکتے ہیں:ولادیمیر پوتن

روسی صدر وِلادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ بھارت، برازیل اور چین یوکرین جنگ کے سلسلے میں امکانی امن بات چیت میں ثالث کا رول ادا کرسکتے ہیں۔ مشرقی اقتصادی فورم کے مکمل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر نے کہا کہ بھارت، برازیل اور چین کے رہنما یوکرین میں صورتحال کے حل کی خاطر سنجیدہ کوششیں کررہے ہیں۔ جناب پو...

September 4, 2024 2:38 PM September 4, 2024 2:38 PM

views 18

یوکرین میں حکومت میں اہم امکانی رد وبدل کے تناظر میں کابینی وزرا سمیت مختلف عہدیداران نے استعفیٰ دے دیا ہے

یوکرین میں کابینہ ارکان سمیت کم سے کم 6 افسران نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان افسران نے سرکاری عہدوں میں بڑے پیمانے پر امکانی رد وبدل کے تناظر میں استعفیٰ دیا ہے۔یہ تبدیلی برسراقتدار Servant of the People Party کے رہنما کے اس بیان کے بعد ہوئی ہے کہ اس ہفتے ایک بڑے سرکاری رد وبدل میں آدھی کابی...

September 3, 2024 9:42 PM September 3, 2024 9:42 PM

views 11

کانگو جمہوریہ ریپبلک کی راجدھانی میں Makala سینٹرل جیل سے فرار ہونے کی ایک کوشش میں کم سے کم 129 قیدی ہلاک اور دیگر 59 زخمی ہوگئے

کانگو جمہوریہ ریپبلک کی راجدھانی میں Makala سینٹرل جیل سے فرار ہونے کی ایک کوشش میں کم سے کم 129 قیدی ہلاک اور دیگر 59 زخمی ہوگئے۔ کانگو جمہوریہ ریپبلک کے امور داخلہ کے وزیر Shabani Lukoo نے آج کہا کہ 24 قیدی انتباہی فائرنگ میں ہلاک ہوگئے جبکہ دیگر ہجوم میں یا دَم گھٹنے سے اُس وقت ہلاک ہوگئے جب کَل ...

September 2, 2024 9:50 PM September 2, 2024 9:50 PM

views 18

وزیر اعظم نریندر مودی کَل Brunei اور سنگاپور کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کَل Brunei اور سنگاپور کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ وزیر اعظم، سلطان حاجی حسن Al Bulkiah کی دعوت پر Brunei کا دورہ کر رہے ہیں۔ یہ کسی بھارتی وزیر اعظم کا Brunei کا پہلا باہمی دورہ ہوگا۔ اپنے دورے کے دوسرے مرحلے میں وزیر اعظم سنگاپور کے اپنے ہم منصب Lawrence Wong کی دعوت پر...

September 2, 2024 9:39 PM September 2, 2024 9:39 PM

views 21

اسرائیل میں کل سے ملک گیر سطح پر مظاہرے کئے جارہے ہیں، جن میں مظاہرین، وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو سے مطالبہ کررہے ہیں کہ وہ غزہ میں یرغمال بنائے گئے شہریوں کی واپسی کیلئے حماس کے ساتھ ایک جنگ بندی پر بات چیت کریں

اسرائیل میں کل سے ملک گیر سطح پر مظاہرے کئے جارہے ہیں، جن میں مظاہرین، وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو سے مطالبہ کررہے ہیں کہ وہ غزہ میں یرغمال بنائے گئے شہریوں کی واپسی کیلئے حماس کے ساتھ ایک جنگ بندی پر بات چیت کریں۔ یہ مظاہرے اسرائیل ڈیفنس فورس IDF کی جانب سے چھ پرغمالیوں کی لاشیں برآمد کرنے سے متعلق ...

September 2, 2024 2:37 PM September 2, 2024 2:37 PM

views 2

اسرائیل میں کَل سے ہزاروں لوگ ریلیاں اور احتجاج کررہے ہیں

اسرائیل میں کَل سے ہزاروں لوگ ریلیاں اور احتجاج کررہے ہیں۔ اُن کا مطالبہ ہے کہ وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو اُن افراد کی واپسی کیلئے حماس کے ساتھ جنگ بندی نافذ کریں، جنہیں غزہ میں یرغمال بنا کر رکھا گیا ہے۔ اسرائیلی دفاعی افواج کی جانب سے چھ یرغمال افراد کی لاشیں ملنے کے اعلان کے بعد سے وہاں احتجاج کا ...

September 1, 2024 9:47 PM September 1, 2024 9:47 PM

views 19

اقوام متحدہ کی ایجنسیوں نے غزہ پٹّی میں، پولیو کی روک تھام کے لیے 6 لاکھ سے زیادہ بچوں کے ٹیکہ لگانے کی مہم شروع کی ہے

مغربی ایشیاء میں، غزہ پٹّی میں اقوام متحدہ کی ایجنسیوں نے آج، پولیو کی روک تھام کے لیے 6 لاکھ 40 ہزار بچوں کے ٹیکہ لگانے کی مہم شروع کی ہے۔ مہم کے تحت اسرائیلی فوج اور حماس کے لڑاکوؤں کے درمیان جنگ میں، وقفے-قفے کے بعد ٹیکے لگائے جائیں گے۔ٹیکہ کاری کی یہ مہم، وسطی غزہ کے علاقوں میں شروع کی گئی ہے، ج...

September 1, 2024 9:57 AM September 1, 2024 9:57 AM

views 19

متحدہ عرب امارات نے ملک میں غیر قانونی طورپر رہائش پذیر افراد کیلئے دو مہینے کے ویزا معافی پروگرام کا آغاز کیا ہے۔

متحدہ عرب امارت نے دو ماہ کے لیے ویزا سے متعلق عام معافی کے پروگرام کا آغاز کیا ہے۔ اس کے تحت ملک میں غیر قانونی طور پر رہ رہے افراد کو اپنی رہائش کو باضابطہ بنانے یا جرمانے کے بغیر ملک چھوڑنے کا اہم موقع دیا گیا ہے۔ آج سے نافذ ہونے والے اس پروگرام کا اعلان شناخت، شہریت، کسٹمز اور پورٹ سکیورٹی کی وف...

August 31, 2024 9:26 PM August 31, 2024 9:26 PM

views 31

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے فضائیہ کے کمانڈر Mykola Oleschuk کو برطرف کردیا ہے

خبر ملی ہے کہ یوکرین کے صدر Volodymyr Zelensky نے فضائیہ کے سربراہ کمانڈر Mykola Oleschuk کو اُن کے عہدے سے برطرف کردیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں Zelensky نے کہا کہ اُنہوں نے فضائیہ کے کمانڈر کو بدلنے کا فیصلہ کیا ہے، لیکن اِس کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی۔ بعد میں یوکرین کی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف ...

August 31, 2024 9:24 PM August 31, 2024 9:24 PM

views 16

روس کا ایک ہیلی کاپٹر، جس پر 22 افراد سوار تھے، Kamchatka خطے میں Vachkazhets آتش فشاں کے نزدیک گم ہوگیا

روس کا ایک ہیلی کاپٹر، جس پر 22 افراد سوار تھے، Kamchatka خطے میں Vachkazhets آتش فشاں کے نزدیک گم ہوگیا۔Vityaz-Aero ایئر لائنز اس Mi08T ہیلی کاپٹر کا، آج صبح پرواز کرنے کے تھوڑی دیر بعد مواصلاتی رابطہ منقطع ہوگیا۔ روس کی وفاقی فضائی ٹرانسپورٹ ایجنسی نے کہا ہے کہ اڑان بھرنے کے فوراً بعد، ہیلی کاپٹر ...