بین الاقوامی

September 7, 2024 9:37 PM September 7, 2024 9:37 PM

views 15

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ وہ چاہتی ہے کہ کل مغربی کنارے میں احتجاج کے دوران امریکہ میں آباد ترکی کی خاتون کی ہلاکت کے واقعے کی بھر پور تحقیقات کرائی جائے

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ وہ چاہتی ہے کہ کل مغربی کنارے میں احتجاج کے دوران امریکہ میں آباد ترکی کی خاتون کی ہلاکت کے واقعے کی بھر پور تحقیقات کرائی جائے۔ اقوام متحدہ سکریٹری جنرل کے ترجمان نے کہا کہ اِس کیلئے جوابدہی طے کی جانی چاہیے اور عام شہریوں کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جانا چاہیے۔ مغربی کنارے کے N...

September 7, 2024 2:54 PM September 7, 2024 2:54 PM

views 18

غزہ پٹی کے وسط اور جنوب میں دو رہائشی گھروں کو نشانہ بناکر کئے گئے بم حملے میں کم از کم 10 فلسطینی افراد ہلاک

فلسطینی ذرائع نے خبر دی ہے کہ اسرائیل کی طرف سے غزہ پٹی کے وسط اور جنوب میں دو رہائشی گھروں کو نشانہ بناکر کئے گئے بم حملے میں کم از کم 10 فلسطینی افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اسرائیل کی فوجوں نے خان یونس کے وسط میں قندیل خاندان کے گھر کو نشانہ بنایا، جس میں پانچ فلسطینی ہلاک اور دیگر زخمی ہوگئے، جبکہ غزہ ...

September 7, 2024 2:53 PM September 7, 2024 2:53 PM

views 20

بھارت نے Chad کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد بھیجی ہے

بھارت نے Chad کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد بھیجی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ بھارت نے Chad کی حکومت کو خطرناک آگ لگنے کے واقعے کے بعد طبی اور ضروری اور اینٹی بائیٹک اور عام دوائیں فراہم کی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ دو ہزار 300 کلوگرام پر مشتمل کھیپ آج نئ...

September 6, 2024 9:28 PM September 6, 2024 9:28 PM

views 17

چین کے Hainan جزیرے میں انتہائی طاقتور طوفان Yagi آیا ہے۔ چار لاکھ سے زیادہ افراد کو محفوظ مقامات پر پہنچایا گیا ہے

چین کے جنوب میں واقع سیاحوں کیلئے ایک مقبول جزیرے میں دس سال میں سب سے طاقتور طوفان آیا ہے جس سے موسلادھار بارش ہوئی ہے اور تباہی کا خدشہ ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق اِس سال کا گیارھواں طوفان ”یاگی“ Hainan جزیرے کے شمال مشرق میں Wenchang شہر میں آیا، جہاں ہواؤں کی رفتار 223 کلو میٹر فی گھنٹے تھی۔ مقام...

September 6, 2024 2:45 PM September 6, 2024 2:45 PM

views 12

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ بھارت، برازیل اور چین، یوکرین کے ساتھ ہونے والی امکانی بات چیت میں ثالث کا کردار ادا کرسکتے ہیں

روسی صدر وِلادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ بھارت، برازیل اور چین یوکرین جنگ کے سلسلے میں جو بات چیت کئے جانے کا امکان ہے۔ اس میں ثالث کا رول ادا کرسکتے ہیں۔ مشرقی اقتصادی فورم کے مکمل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر نے کہا کہ بھارت، برازیل اور چین کے رہنما یوکرین میں صورتحال کے حل کی خاطر سنجیدہ کوششیں ک...

September 6, 2024 9:48 AM September 6, 2024 9:48 AM

views 18

 بھارت، برازیل اور چین یوکرین جنگ کے سلسلے میں امکانی امن بات چیت میں ثالث کا رول ادا کرسکتے ہیں:ولادیمیر پوتن

روسی صدر وِلادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ بھارت، برازیل اور چین یوکرین جنگ کے سلسلے میں امکانی امن بات چیت میں ثالث کا رول ادا کرسکتے ہیں۔ مشرقی اقتصادی فورم کے مکمل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر نے کہا کہ بھارت، برازیل اور چین کے رہنما یوکرین میں صورتحال کے حل کی خاطر سنجیدہ کوششیں کررہے ہیں۔ جناب پو...

September 4, 2024 2:38 PM September 4, 2024 2:38 PM

views 18

یوکرین میں حکومت میں اہم امکانی رد وبدل کے تناظر میں کابینی وزرا سمیت مختلف عہدیداران نے استعفیٰ دے دیا ہے

یوکرین میں کابینہ ارکان سمیت کم سے کم 6 افسران نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان افسران نے سرکاری عہدوں میں بڑے پیمانے پر امکانی رد وبدل کے تناظر میں استعفیٰ دیا ہے۔یہ تبدیلی برسراقتدار Servant of the People Party کے رہنما کے اس بیان کے بعد ہوئی ہے کہ اس ہفتے ایک بڑے سرکاری رد وبدل میں آدھی کابی...

September 3, 2024 9:42 PM September 3, 2024 9:42 PM

views 11

کانگو جمہوریہ ریپبلک کی راجدھانی میں Makala سینٹرل جیل سے فرار ہونے کی ایک کوشش میں کم سے کم 129 قیدی ہلاک اور دیگر 59 زخمی ہوگئے

کانگو جمہوریہ ریپبلک کی راجدھانی میں Makala سینٹرل جیل سے فرار ہونے کی ایک کوشش میں کم سے کم 129 قیدی ہلاک اور دیگر 59 زخمی ہوگئے۔ کانگو جمہوریہ ریپبلک کے امور داخلہ کے وزیر Shabani Lukoo نے آج کہا کہ 24 قیدی انتباہی فائرنگ میں ہلاک ہوگئے جبکہ دیگر ہجوم میں یا دَم گھٹنے سے اُس وقت ہلاک ہوگئے جب کَل ...

September 2, 2024 9:50 PM September 2, 2024 9:50 PM

views 18

وزیر اعظم نریندر مودی کَل Brunei اور سنگاپور کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کَل Brunei اور سنگاپور کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ وزیر اعظم، سلطان حاجی حسن Al Bulkiah کی دعوت پر Brunei کا دورہ کر رہے ہیں۔ یہ کسی بھارتی وزیر اعظم کا Brunei کا پہلا باہمی دورہ ہوگا۔ اپنے دورے کے دوسرے مرحلے میں وزیر اعظم سنگاپور کے اپنے ہم منصب Lawrence Wong کی دعوت پر...

September 2, 2024 9:39 PM September 2, 2024 9:39 PM

views 21

اسرائیل میں کل سے ملک گیر سطح پر مظاہرے کئے جارہے ہیں، جن میں مظاہرین، وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو سے مطالبہ کررہے ہیں کہ وہ غزہ میں یرغمال بنائے گئے شہریوں کی واپسی کیلئے حماس کے ساتھ ایک جنگ بندی پر بات چیت کریں

اسرائیل میں کل سے ملک گیر سطح پر مظاہرے کئے جارہے ہیں، جن میں مظاہرین، وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو سے مطالبہ کررہے ہیں کہ وہ غزہ میں یرغمال بنائے گئے شہریوں کی واپسی کیلئے حماس کے ساتھ ایک جنگ بندی پر بات چیت کریں۔ یہ مظاہرے اسرائیل ڈیفنس فورس IDF کی جانب سے چھ پرغمالیوں کی لاشیں برآمد کرنے سے متعلق ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔