September 9, 2024 2:50 PM September 9, 2024 2:50 PM
12
وزیر خارجہ ایس جے شنکر بھارت خلیجی تعاون کونسلGCC وزراءِ خارجہ کی پہلی میٹنگ میں شرکت کریں گے
وزیر خارجہ ایس جے شنکر آج ریاض میں بھارت خلیجی تعاون کونسلGCC وزراءِ خارجہ کی پہلی میٹنگ میں شرکت کریں گے۔GCC وزراءِ خارجہ کی افتتاحی میٹنگ میں تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی سمیت مختلف سیکٹروں میں تعاون کو وسعت دینے پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ خلیجی ملکوں میں تقریباً 89 لاکھ بھارت نژاد افراد ہیں، جو...