بین الاقوامی

November 11, 2024 1:48 PM

views 11

امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کے صدر ولادیمیرپُتن پر زور دیا ہے کہ وہ یوکرین کے ساتھ جنگ کو بڑھانے سے گریز کریں

امریکہ کے منتخبہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے حال ہی میں ٹیلی فون پر بات کی ہے۔ جناب ٹرمپ نے روس کے صدر پر زور دیا ہے کہ وہ یوکرین کے موجودہ تنازعہ کو نہ بڑھائیں۔ ٹیلی فون پر ہونے والی اِس گفتگو میں جناب ٹرمپ نے یوکرین میں لگ بھگ ڈھائی سال سے چلے آرہے تنازعہ کو حل کرنے اور کشیدگی ...

November 11, 2024 1:45 PM

views 11

آزربائیجان کے باکو میں اقوام متحدہ کی آب وہوا کی تبدیلی سے متعلق کانفرنس COP-29 شروع ہوگئی ہے

آب وہوا کی تبدیلی سے متعلق اقوام متحدہ کی 29 ویں سالانہ کانفرنس COP-29، آذربائیجان کے شہر Baku میں شروع ہوگئی ہے۔ اِس دو ہفتے طویل کانفرنس میں، جسے "Finance COP" کانام دیا گیا ہے، آب وہوا سے، سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملکوں کیلئے، آب وہوا سے متعلق نئے مالی نشانے مقرر کرنے پر خاص توجہ دی جائے گی۔ ک...

November 11, 2024 9:55 AM

views 13

روس کے پہلے نائب وزیراعظم Dannis Manturov بھارت کے دورے کے لیے کل ممبئی پہنچ گئے۔

روس کے پہلے نائب وزیراعظم Dannis Manturov بھارت کے دورے کے لیے کل ممبئی پہنچ گئے۔ وزیر خارجہ ڈاکر ایس ے شنکر نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ وہ بھارت اور روس کے تجارتی فورم میں حصہ لیے کے منتظر ہیں۔ بھارت روس-تجارتی فورم دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے پر توجہ مرکوز کرے گا۔x

November 11, 2024 9:46 AM

views 15

آب وہوا کی تبدیلی سے متعلق اقوام متحدہ کی 29 ویں سالانہ کانفرنس COP-29، آج سے آذربائیجان کے شہر باکو میں شروع ہوگی۔

آب وہوا کی تبدیلی سے متعلق اقوام متحدہ کی 29 ویں سالانہ کانفرنس COP-29، آج آذربائیجان کے شہر Baku میں شروع ہوگی۔ اِس دو ہفتے طویل کانفرنس میں، جسے "Finance COP" کانام دیا گیا ہے، آب وہوا سے، سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملکوں کیلئے، آب وہوا سے متعلق نئے مالی نشانے مقرر کرنے پر خاص توجہ دی جائے گی۔ CO...

November 10, 2024 9:42 PM

views 14

روس اور یوکرین نے ایک دوسرے پر ابھی تک سب سے بڑی تعداد میں ڈرون حملے کئے ہیں

روس اور یوکرین نے رات بھر ایک دوسرے پر ابھی تک کے سب سے زیادہ حملے کئے ہیں۔روس نے کَل رات 145 ڈرون داغے، جو جنگ شروع ہونے سے اب تک، ایک ہی رات میں کئے گئے سب سے زیادہ حملے ہیں۔ یوکرین نے آج ماسکو خطے کی جانب 34 ڈرون داغے جن کی ابھی تک کوئی مثال نہیں ملتی۔ 2022 میں جب سے یہ جنگ شروع ہوئی ہے، روس کی ر...

November 10, 2024 3:03 PM

views 14

ایک اہم پیش رفت میں، جس کے بھارتی طلبا پر دور رس اثرات پڑ سکتے ہیں

ایک اہم پیش رفت میں، جس کے بھارتی طلبا پر دور رس اثرات پڑ سکتے ہیں۔ کنیڈا نے اپنے Student Direct Stream - SDS ویزا پروگرام کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بین الاقوامی طلبا کے لیے تعلیم کی غرض سے اجازت نامہ حاصل کرنے کا SDS ایک اہم وسیلہ ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ رہائش اور وسائل کی کمی کے مسئلے کو حل ...

November 10, 2024 2:47 PM

views 22

کناڈا پولیس نے گذشتہ اتوار کو Brampton میں ایک ہندو مندر پر پُرتشدد جھڑپ کے سلسلے میں ایک اور شخص کو گرفتار کیا ہے

کناڈا پولیس نے اِس مہینے کی تین تاریخ کو Brampton میں ایک ہندو مندر پر احتجاج کے دوران پُرتشدد جھڑپ کے سلسلے میں ایک اور گرفتاری کی ہے۔ ایک مندر پر مظاہرے کے دوران حریف مظاہرین کے درمیان تکرار کے بعد ہاتھاپائی ہوئی تھی۔ اِس واقعے کی چھان بین کیلئے ایک خصوصی جانچ ٹیم بنائی گئی ہے۔ بھارت نے اِس حملے ک...

November 10, 2024 10:56 AM

views 24

کنیڈا نے بھارت سمیت 14 ملکوں کے طلبہ کیلئے فاسٹ ٹریک ویزا پروگرام کو ختم کردیاہے۔

ایک اہم پیش رفت میں، جس کے بھارتی طلبا پر دور رس اثرات پڑ سکتے ہیں۔ کنیڈا نے اپنے  Student Direct Stream - SDS ویزا پروگرام کو بند کر دیا ہے۔ بین الاقوامی طلبا کے لیے تعلیم کی غرض سے اجازت نامہ حاصل کرنے کا SDS ایک اہم وسیلہ ہے۔ اس کے مطابق رہائش اور وسائل کی کمی کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے ملک کی کو...

November 9, 2024 3:18 PM

views 20

پاکستان میں بلوچستان میں کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ایک دھماکے میں چوبیس افراد کے ہلاک اور چالیس سے زیادہ کے زخمی ہونے کی خبر ملی ہے

پاکستان میں بلوچستان صوبے کے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن کے پاس ایک دھماکے میں کم سے کم 24 افراد ہلاک اور 40 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ خبروں میں کہا گیا ہے کہ جس وقت یہ دھماکہ ہوا، یہ ریل گاڑی پشاور روانہ ہونے والی تھی۔ یہ ریل گاڑی کوئٹہ سے پشاور جارہی تھی۔ پولیس اور امدادی کارکن موقع پر پہنچ گئے ہیں۔ ایک ہفتے پہ...

November 9, 2024 10:35 AM

views 17

ایف بی آئی نے امریکہ کے منتخبہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی، ایران کی ایک سازش کو ناکام بنادیاہے۔اِس کا الزام 3 افراد پر ہے

امریکہ میں انصاف کے محکمے نے کہاہے کہ تحقیقات کے وفاقی بیورو FBI نے، منتخبہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی ایران کی سازش کو ناکام بنادیاہے۔ اُس نے ایران کے ایک شہری پر، ریپبلکن منتخبہ صدر کے قتل کی سازش میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے اور دو امریکی شہریوں کو گرفتار کیاہے۔ ایک فوجداری شکایت میں انص...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔