November 14, 2024 3:05 PM
24
کیلیفورنیا میں دھول بھری زبردست آندھی سے شاہراہوں پر بڑی تعداد میں گاڑیاں پھنس گئیں اور ہزاروں لوگوں کو بجلی کے بغیر رہنا پڑا۔
امریکہ میں کیلیفورنیا کی وسطی وادی میں دھول بھری زبردست آندھی آنے کی وجہ سے شاہراہوں پر بڑی تعداد میں گاڑیاں پھنس گئیں اور ہزاروں لوگوں کو بجلی کے بغیر رہنا پڑا۔ Haboob نامی موسم کی اِس صورتحال کے سبب لاس اینجلس کے 400 کلومیٹر شمال میں Chowchilla کے نزدیک حدِ بصارت صفر ہوگئی۔ شاہراہ 152 پر ایک سیمی ...