November 16, 2024 3:05 PM
19
وزیراعظم نریندر مودی آج نائیجیریا، برازیل اور گَیانا کے پانچ روزہ دورے پر روانہ
وزیراعظم نریندر مودی آج نائیجیریا، برازیل اور گَیانا کے 5 روزہ دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ روانہ ہونے سے پہلے وزیراعظم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یہ نائیجیریا کا اُن کا پہلا دورہ ہوگا، جو کہ مغربی افریقی خطے میں بھارت کا قریبی ساتھی ہے۔ تین ملکوں کے اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں وزیراعظم، نائیجیریا کے...