بین الاقوامی

November 18, 2024 2:09 PM

views 25

برازیل میں جی20- کی انیسویں سربراہ میٹنگ شروع ہونے والی ہے

برازیل کے شہر ریو دے جنیرو میں میوزیم آف ماڈرن آرٹ میں جی20- کی انیسویں سربراہ میٹنگ شروع ہونے والی ہے۔ اِس چوٹی میٹنگ میں مختلف ممبر ملکوں کے سربراہ اور بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندے مختلف اجلاسوں میں شرکت کریں گے اور اِس سال کے اعلان کے ترجیحی شعبوں کے بارے میں تبادلہئ خیال کیا جائے گا۔ وزیراعظم...

November 18, 2024 2:01 PM

views 34

سری لنکا میں انورا کمارا دِسانائیکے کے سامنے آج کابینہ وزیروں کو حلف دلایا گیا

سری لنکا میں کولمبو کے صدارتی سیکریٹریٹ میں صدر انورا کمارا دِسانائیکے کے سامنے آج کابینہ وزیروں کو حلف دلایا گیا۔ 22 ارکان پر مشتمل کابینہ نئے باصلاحیت افراد اور منجھے ہوئے سیاست دانوں پر مشتمل ہے۔ جس کا مقصد ملک کو درپیش اہم مسئلوں کو حل کرنا اور لگاتار ترقی کے لیے ایک منصوبہ عمل طے کرنا ہے۔Dr Har...

November 18, 2024 2:00 PM

views 32

کاٹھمنڈو میں بھارت اور نیپال کے درمیان سرحدی سیکورٹی میٹنگ پیر تک جاری رہے گی

کاٹھمنڈو میں بھارت اور نیپال کے درمیان سرحدی سیکورٹی کے میدان میں تال میل کے بارے میں اعلیٰ سطح کی ایک میٹنگ شروع ہوئی ہے جو پیر تک جاری رہے گی۔میٹنگ میں سرحد پار کے جرائم پر قابو پانے اور تیسرے ملک کے باشندوں کے غیرقانونی داخلے کی روک تھام کے بارے میں غوروخوض کیا جارہا ہے۔ نیپال کی طرف سے سرحدی علا...

November 18, 2024 10:07 AM

views 22

حزب اللہ کا میڈیا سربراہ محمد عفیف، بیروت میں اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاک ہوگیا۔

وسطی بیروت میں، شام کی بعث پارٹی کے دفتر کو نشانہ بنا کر کئے گئے اسرائیلی فضائی حملے میں، حزب اللہ کا میڈیا سربراہ محمد عفیف اور تین دیگر افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اسرائیل کے جنگی جہازوں نے اِس دفتر پر فضا سے زمین پر وار کرنے والے دو میزائلوں سے حملہ کیا تھا۔ اِس سے پہلے بعث پارٹی کو اسرائیل فوج کی طرف ...

November 17, 2024 3:01 PM

views 17

آسٹریلیا، جاپان اور امریکہ نے بھارت – بحرالکاہل خطے میں بھارت کی بحری نگرانی کی کوششوں میں معاونت کرنے کے اپنے عہد کو دوہرایا ہے۔

آسٹریلیا، جاپان اور امریکہ نے بھارت - بحرالکاہل خطے میں بھارت کی بحری نگرانی کی کوششوں میں معاونت کرنے کے اپنے عہد کو دوہرایا ہے۔ آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع Richard Marles، جاپان کے وزیر دفاع Nakatani اور امریکہ کے وزیر دفاع Lloyd Austin نے آسٹریلیا کے شہر Darwin میں وزراء دفاع کی 14وی...

November 17, 2024 2:58 PM

views 29

اسرائیل کی برّی افواج گذشتہ چھ ہفتے کے دوران لبنان میں سب سے اندرونی علاقے تک پہنچ گئیں۔

اسرائیل کی برّی افواج گذشتہ چھ ہفتے کے دوران لبنان میں سب سے اندرونی علاقے تک پہنچ گئیں۔ اِن افواج نے اسرائیلی سرحد سے کوئی پانچ کلومیٹر دور فوجی اہمیت کے حامل گاؤں Chamaa کو کچھ دیر کیلئے اپنے قبضے میں لے لیا۔ اِس کے بعد وہ وہاں سے پیچھے ہٹ گئیں۔ لبنان کی قومی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوجی...

November 17, 2024 2:55 PM

views 22

فلپائن  میں، ممکنہ طور پر زبردست تباہی مچانے والا طوفان مین یی ، لزون کے بائکل خطے میں کیٹنڈوانس کے مقام پر پہنچ گیا ہے۔

فلپائن  میں، ممکنہ طور پر زبردست تباہی مچانے والا طوفان Man-YI، Luzon کے Bicol خطے میں Catanduanes کے مقام پر پہنچ گیا ہے۔ سرکاری محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ Man-YI، جسے مقامی طورپرPepito  کہا جاتا ہے، کل رات 195 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتارسے چلنے والی شدید ہواؤں کے ساتھ وہاں پہنچا ہے۔ محکمہ موسمیات نے...

November 17, 2024 2:51 PM

views 22

سری لنکا میں، حکومت کی نئی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب کل صدارتی سیکریٹریٹ میں منعقدہوگی۔

سری لنکا میں، حکومت کی نئی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب کل صدارتی سیکریٹریٹ میں منعقدہوگی۔ اس موقع پر صدرAnura-Kumara-Dissanayake  بھی موجود ہوں گے۔مقامی میڈیا کی خبروں سے معلوم ہوتا ہے کہ صدر ایک 23 رکنی کابینہ تشکیل دینا چاہتے ہیں جبکہ وہ دفاع اور خزانے کے کلیدی قلمدان اپنے پاس رکھیں گے۔         ...

November 16, 2024 9:24 PM

views 28

بلوچستان صوبے میں ایک حملے میں 7 پاکستانی سکیورٹی اہلکار ہلاک اور 15 دیگر زخمی

آج صبح سویرے بلوچستان صوبے میں ایک فوجی کیمپ کو نشانہ بنا کر کیے گئے حملے میں کم از کم 7 پاکستانی سکیورٹی اہلکار ہلاک اور 15 دیگر زخمی ہو گئے۔ حملے کے لیے ممنوعہ ملیٹنٹ گروپ بلوچ لِبریشن آرمی BLA نے ذمہ داری لی ہے۔ رپورٹ کے مطابق Kalat کے شاہ مردان علاقے میں پاکستانی فوج کے ایک اہم کیمپ پر بڑی تعداد...

November 16, 2024 9:07 PM

views 23

وزیراعظم نریندرمودی کا نائیجیریا، برازیل اور گیانا دورہ

وزیراعظم نریندرمودی نائیجیریا، برازیل اور گیانا کے تین ملکوں کے اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں آج رات Abuja پہنچ رہے ہیں۔ وزیراعظم نے روانگی سے قبل اپنے بیان میں کہا کہ نائیجیریا، مغربی افریقی خطے میں بھارت کا قریبی شراکتدار ہے۔ جناب مودی نے اس بات کا بھی ذکر کیا کہ اُن کا دورہ کلیدی شراکتداری قائم کرن...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔