November 23, 2024 10:01 AM
24
امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے فوجداری ہش منی معاملے میں ایک جج نے سزا کو غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا ہے۔
امریکہ میں ایک جج نے صدر منتخب ڈونلڈ ٹرمپ کی ہَش منی کیس میں سزا کے اعلان کو اُن کی دوسری صدارتی مدت کے سال 2029 کے ممکنہ اختتام تک ملتوی کردیا ہے۔ جج Juan Mechan نے کہا کہ وہ سزا کو مسترد کرسکتے ہیں تاکہ ٹرمپ جنوری میں قانونی پیچیدگیوں کے بغیر اپنا عہدہ سنبھال سکیں۔ ٹرمپ کو مئی کے مہینے میں Stormy...