بین الاقوامی

November 29, 2024 2:58 PM

views 17

اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس کی فضائیہ نے گزشتہ روز جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ذریعہ درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے راکٹوں کا ذخیرہ کرنے کیلئے استعمال ہونے والی ایک جگہ پر حملہ کیا

اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس کی فضائیہ نے گزشتہ روز جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ذریعہ درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے راکٹوں کا ذخیرہ کرنے کیلئے استعمال ہونے والی ایک جگہ پر حملہ کیا۔اس دوران دونوں فریقوں نے ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے کا الزام لگایا ہے۔ اسرائیل نے جنوبی لبنان کے مختلف عل...

November 28, 2024 9:31 PM

views 19

اسرائیل اور لبنانی گروپ حزب اللہ کے درمیان کئی مہینے سے جاری شدید لڑائی کے بعد کل سے جنگ بندی شروع ہوگئی ہے۔

اسرائیل اور لبنانی گروپ حزب اللہ کے درمیان کئی مہینے سے جاری شدید لڑائی کے بعد کل سے جنگ بندی شروع ہوگئی ہے۔ 60 دن کے جنگ بندی سمجھوتے میں کئی اہم نکات شامل ہیں۔ حزب اللہ کے جنگجو، اسرائیلی سرحد سے تقریباً 25 میل پیچھے ہٹ جائیں گے، جبکہ اسرائیلی فوج بھی لبنان کے علاقے سے پوری طرح چلی جائے گی۔ اِس خط...

November 28, 2024 9:25 PM

views 19

فوجی اور فوجی تکنیکی تعاون سے متعلق بھارت-روس بین حکومتی کمیشن کے تحت فوجی تعاون سے متعلق ورکنگ گروپ کی چوتھی میٹنگ روس کے شہر ماسکو میں کامیابی کے ساتھ ختم ہوئی

فوجی اور فوجی تکنیکی تعاون سے متعلق بھارت-روس بین حکومتی کمیشن کے تحت فوجی تعاون سے متعلق ورکنگ گروپ کی چوتھی میٹنگ روس کے شہر ماسکو میں کامیابی کے ساتھ ختم ہوئی۔ وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ یہ میٹنگ دونوں ملکوں کے درمیان طویل عرصے سے جاری کلیدی شراکت داری کو آگے بڑھانے میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہ...

November 28, 2024 2:51 PM

views 31

اسرائیل نے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے غزہ جنگ کے دوران جنگی جرائم کے ملزم وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع یوو گیلینٹ کے خلاف گرفتاری کے وارنٹس کو معطل کرنے کی اپیل کی ہے۔

اسرائیل نے بین الاقوامی فوجداری عدالت ICC سے اپیل کی ہے کہ وہ 2023 سے 2024 کے درمیان غزہ جنگ کے دوران جنگی جرائم کے ملزم وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع Yoav Gallant کے خلاف گرفتاری کے وارنٹس کو معطل کرے۔ اِن کے خلاف گرفتاری کے یہ وارنٹس  8 اکتوبر 2023 اور 20 مئی 2024 کے دوران مبینہ طور...

November 27, 2024 10:16 PM

views 36

خارجہ سکریٹری وِکرم مِسری اور جاپان کے خارجی امور کے نائب وزیر نے بھارت-جاپان ڈائیلاگ کی مشترکہ طور پر صدارت کی

خارجہ سکریٹری وِکرم مِسری نے آج ٹوکیو میں جاپان کے خارجی امور کے نائب وزیر Masataka Okano کے ساتھ اہمیت کے حامل کاروبار اور ٹیکنالوجی سمیت اقتصادی سکیورٹی پر بھارت-جاپان ڈائیلاگ کی مشترکہ طور پر صدارت کی۔ اِس بات چیت میں، جس کا اعلان، اِس سال 20 اگست کو نئی دلّی میں بھارت - جاپان 2+2 وزارتی میٹنگ می...

November 27, 2024 10:06 PM

views 23

بھارت نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے

بھارت نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے۔ وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارت نے ہمیشہ فوج کو پیچھے ہٹانے، صبر و تحمل سے کام لینے اور مذاکرات اور سفارتکاری کی راہ اختیار کرنے پر زور دیا ہے۔ اُس نے امید ظاہر کی کہ اس پیش رفت سے پورے خطے میں امن و استحکام قائم ہوگا۔ x

November 27, 2024 10:04 PM

views 24

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان مہینوں تک جاری شدید تنازعے کے بعدآج بھارتی وقت کے مطابق صبح ساڑھے سات بجے تاریخی جنگ بندی نافذ ہوگئی

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان مہینوں تک جاری شدید تنازعے کے بعد، جس میں ہزاروں جانیں تلف ہوئیں، آج بھارتی وقت کے مطابق صبح ساڑھے سات بجے تاریخی جنگ بندی نافذ ہوگئی۔ دونوں فریقوں کے درمیان امریکہ کی ثالثی میں ایک معاہدہ عمل میں آیا، جس کے بعد 14 ماہ پرانی جنگ میں یہ اہم موڑ آیا ہے۔ جنگ بندی کے معاہد...

November 27, 2024 10:02 PM

views 18

بنگلہ دیش میں آج ہائی کورٹ نے حکومت سے ہندو مذہبی تنظیم اسکون اور اُس کی سرگرمیوں سے متعلق اپنے موقف اور اقدامات کے بارے میں عدالت کو مطلع کرنے کا مطالبہ کیا

بنگلہ دیش میں آج ہائی کورٹ نے حکومت سے کہا ہے کہ وہ ہندو مذہبی تنظیم ISKCON اور اُس کی سرگرمیوں سے متعلق اپنے موقف اور اُس نے اِس سلسلے میں کیا اقدامات کئے ہیں، اس بارے میں عدالت کو مطلع کرے۔ ہائی کورٹ نے ISKCON پر پابندی اور کسی ناخوشگوار واقعے کی روک تھام کی خاطر Chattogram اور رَنگ پور میں دفعہ 1...

November 27, 2024 2:38 PM

views 21

لبنان میں اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی نافذ ہوگئی ہے

لبنان میں اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی نافذ ہوگئی ہے۔ اسرائیل کی حکومت نے لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کو منظوری دی۔ اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو کے دفترنے کل رات اس کا انکشاف کیا۔ امریکہ اور فرانس کی ثالثی میں ہونے والے جنگ بندی کے اس معاہدے سے توقع ہے کہ جنگ رک ...

November 27, 2024 2:36 PM

views 36

پاکستان میں عمران خان کی اہم اپوزیشن پارٹی پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کے ذریعہ اپنے ہزاروں حامیوں کی گرفتاری کے بعد احتجاج ختم کردیا ہے

پاکستان میں عمران خان کی اہم اپوزیشن پارٹی پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کے ذریعہ اپنے ہزاروں حامیوں کی گرفتاری کے بعد راجدھانی اسلام آباد میں اپنا احتجاج ختم کردیا ہے۔ عمران خان کی پارٹی کے پرتشدد احتجاج کے بعد سرکار نے ان کے حامیوں کے خلاف رات سخت کارروائی کی اور ہزاروں حامیوں کو حراست میں لیا۔ آج ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔