بین الاقوامی

September 30, 2024 3:10 PM September 30, 2024 3:10 PM

views 11

امریکہ میں شدید آندھی طوفان Helene کے سبب کم از کم 105 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر

امریکہ میں شدید آندھی طوفان Helene کے سبب کم از کم 105 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔ شمالی Carolina County میں کل شام طوفان کے سبب 30افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

September 30, 2024 3:09 PM September 30, 2024 3:09 PM

views 15

فلپائنز میں شدید طوفان Krathon نے آج ملک کے شمالی جزیروں کو متاثر کیا

فلپائنز میں شدید طوفان Krathon نے آج ملک کے شمالی جزیروں کو متاثر کیا۔ حکام نے ساحلی گاوؤں میں بہت زیادہ امکانی نقصان کی وارننگ کے بعد گاوؤں کو خالی کرایا ہے، اسکولوں کو بند کردیاگیا ہے اور جزیروں کے درمیان فیری چلائی جارہی ہیں۔ شدید طوفان Krathon کل Balintang جزیرے سے دور Cagayan اور Batanes صوبوں ...

September 30, 2024 3:08 PM September 30, 2024 3:08 PM

views 25

نیپال میں شدید بارش کے سبب چٹانوں کے ٹکرے گرنے اور سیلاب کے پیش نظر 192 افراد کی جانیں تلف

نیپال میں شدید بارش کے سبب چٹانوں کے ٹکرے گرنے اور سیلاب کے پیش نظر 192 افراد کی جانیں تلف ہوگئی ہیں اور دیگر 30 لاپتہ بتائے جاتے ہیں۔ نیپال کی وزارت داخلہ کے ترجمان رشی رام تیواری نے مطلع کیا ہے کہ قدرتی آفات سے وابستہ واقعات میں 194 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تلاش، بچاؤ اور راحت کارروائی...

September 30, 2024 3:06 PM September 30, 2024 3:06 PM

views 15

سری لنکا سرکار نے اِس سال نومبر میں عام انتخابات کرانے کیلئے فنڈز جاری کرنے کا اختیار دے دیا

سری لنکا میں سرکار نے اِس سال نومبر میں عام انتخابات کرانے کیلئے فنڈز جاری کرنے کا اختیار دے دیا ہے۔ انتخابات سے متعلق کمشنر جنرل Saman Sri Ratnayake نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ صدر   Anura Kumara Dissanayake نے چناؤ کیلئے سری لنکا کرنسی کے گیارہ ارب روپے جاری کرنے کا اختیار دے دیا ہے۔ انتخابات سے مت...

September 30, 2024 3:03 PM September 30, 2024 3:03 PM

views 12

وزیرخارجہ ایس جے شنکر کل امریکہ کے اپنے ہم منصب سے ملاقات کریں گے

وزیرخارجہ ایس جے شنکر کل واشنگٹن ڈی سی میں امریکہ کے اپنے ہم منصب Antony Blinkan سے ملاقات کریں گے۔ امید ہے کہ دونوں رہنما مختلف دوطرفہ اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ اِن میں یوکرین کی لڑائی اور مغربی ایشیا کا بحران شامل ہیں۔ ڈاکٹر جے شنکر کل امریکہ کے دورے پر وہاں پہنچے ہیں۔ وہ بائیڈن انتظا...

September 30, 2024 2:55 PM September 30, 2024 2:55 PM

views 16

جمائیکا کے وزیر اعظم  بھارت کے 4 روزہ سرکاری دورے پر آج صبح نئی دلی پہنچے

جمائیکا کے وزیر اعظم ڈاکٹر Andrew Holness  بھارت کے 4 روزہ سرکاری دورے پر آج صبح نئی دلی پہنچے ہیں۔ خزانے کے مرکزی وزیر مملکت پنکج چودھری نے ہوائی اڈے پر ان کا خیر مقدم کیا۔ یہ اُن کا بھارت کا پہلا دورہ ہے اور جمائیکا کے کسی وزیر اعظم کا بھارت کا یہ پہلا باہمی دورہ بھی ہے۔ اِس سے پہلے وزیر اعظم نرین...

September 29, 2024 9:44 PM September 29, 2024 9:44 PM

views 15

نیپال میں موسلادھار بارش سے دہشت پیدا ہوگئی ہے۔ سیلاب اور زمینی تودے کھسکنے کے سبب 130 سے زیادہ لوگ ہلاک اور 64 لاپتہ ہیں

نیپال کی وزارت داخلہ تصدیق کی ہے کہ سیلاب، مٹی کے تودے گرنے اور قدرتی آفات کے حادثوں میں 132 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ وزارت نے کہا ہے کہ آفات ناگہانی کے حادثوں کی وجہ سے اب تک کاٹھمنڈو وادی میں 68، باگمتی ریاست میں 45، Koshi میں 17 اور Madhes میں دو افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ آفات ناگہانی سے متعلق واقعات میں ...

September 29, 2024 9:43 PM September 29, 2024 9:43 PM

views 7

بیروت میں اسرائیلی حملوں میں حزب اللہ کا ایک اور کمانڈر Nabil Qaouk ہلاک ہوگیا ہے

اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ بیروت میں ایک حملے میں حزب اللہ کا سربراہ حسن نصراللہ ہلاک ہوگیا ہے اور لبنانی مسلح گروپ کے 20 سے زیادہ ارکان کو بھی ہلاک کیا گیا ہے۔ اسرائیل کی دفاعی فوجوں کے مطابق لبنانی مسلح گروپ کے، مختلف عہدوں پر فائز 20 ارکان، بیروت میں ایک زیرزمین صدر دفتر میں موجود تھے، جو ای...

September 29, 2024 9:35 PM September 29, 2024 9:35 PM

views 8

ایک مشن کے تحت جس میں بھارت نژاد خلا نورد سنیتا ولیمز کو، کرہئ ارض پر واپس لایا جائے گا

ایک مشن کے تحت جس میں بھارت نژاد خلا نورد سنیتا ولیمز کو، کرہئ ارض پر واپس لایا جائے گا، ناسا اور SpaceX کا راکٹ، جس میں عملے کے 9 ارکان، خلا نورد Nick Hague اور Aleksandr Gorbunov سوار ہیں، آج بین الاقوامی خلائی اسٹیشن ISS سے روانہ ہوگیا۔ ناسا-SpaceX کا یہ مشن، فلوریڈا کے Cape Canaveral اسپیس فورس ...

September 29, 2024 9:33 PM September 29, 2024 9:33 PM

views 10

روس نے گزشتہ رات یوکرین کے سات علاقوں اور Azov کے سمندر کے اوپر ڈرونس کا پتہ لگا کر انہیں تباہ کر دیا

روس نے گزشتہ رات یوکرین کے سات علاقوں اور Azov کے سمندر کے اوپر ڈرونس کا پتہ لگا کر انہیں تباہ کر دیا۔ روس کی وزارت دفاع نے آج بتایا کہ 67 ڈرونس کو Volgograd خطے، 17 ڈرون کو Belgoraod، 17 کو Voronezh اور 18 ڈرونس کو Rostov خطے میں مار گرایا گیا۔ اس کے علاوہ Bryansk، Kursk اور Krasnodar میں ایک اور A...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔