بین الاقوامی

October 3, 2024 10:18 PM October 3, 2024 10:18 PM

views 11

دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے تنازعہ کے پیش نظر اقوام متحدہ نے کل مہاتما گاندھی کے یوم پیدائش کو عالمی عدم تشدد کے بین الاقوامی دن کے طور پر منایا اور گاندھی جی کے وژن میں امید جتائی

دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے تنازعہ کے پیش نظر اقوام متحدہ نے کل مہاتما گاندھی کے یوم پیدائش کو عالمی عدم تشدد کے بین الاقوامی دن کے طور پر منایا اور گاندھی جی کے وژن میں امید جتائی۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اینٹونیوگُتریس نے کہا ہے کہ یوکرین سے لے کر سوڈان، مغربی ایشیاء اور دوسری جگہوں پر جاری جنگ، ت...

October 3, 2024 10:13 PM October 3, 2024 10:13 PM

views 8

چھٹے سالانہ فیوچر فوڈ فورم کا آج دوسرا اور آخری دن تھا

چھٹے سالانہ فیوچر فوڈ فورم کا آج دوسرا اور آخری دن تھا۔ جس میں شرکت کرنے کیلئے صنعتی شعبہ کے اہم شراکت داروں سرکاری افسران اور تعلیم کے شعبہ سے متعلق ماہرین دبئی پہنچے۔ دبئی کے ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ دو اکتوبر کو شروع ہوئے اس پروگرام کا موضوع ”مستقبل کے صارفین، مستقبل کی حکومت اور مستقبل کی...

October 3, 2024 10:54 AM October 3, 2024 10:54 AM

views 17

مغربی ایشیا میں کشیدگی بڑھنے کے سبب عالمی فضائی سفر میں خلل پڑ رہا ہے۔

مغربی ایشیاء میں کشیدگی میں اضافے کی وجہ سے عالمی ہوائی سفر میں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ فلائٹ راڈار-24  کے ڈاٹا کے مطابق دنیا بھر کی ایئر لائنس یا تو اپنی پروازیں کسی اور راستے کی طرف منتقل کررہی ہیں یا انہیں منسوخ کررہی ہیں۔ جبکہ لبنان، اسرائیل اور کویت میں علاقائی ہوائی اڈوں کو طویل تاخی...

October 2, 2024 10:04 PM October 2, 2024 10:04 PM

views 11

اسرائیل اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گتریس پر ملک میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی گئی ہے

اسرائیل کے وزیر خارجہ Israel Katz نے اعلان کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گتریس پر ملک میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ اِس بات کا فیصلہ اسرائیل اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ بدھ کو اسرائیل نے سرکاری طور پر اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گتریس ک...

October 2, 2024 10:02 PM October 2, 2024 10:02 PM

views 16

دوبئی میں آج ورلڈ گرین اکنومی فورم کا آغاز کیا گیا

دوبئی میں آج ورلڈ گرین اکنومی فورم کا آغاز کیا گیا تاکہ عالمی رہنماؤں اور ماہرین کو ایک جگہ جمع کیا جاسکے، جس سے کہ بڑھتے ہوئے ماحولیاتی چیلنجوں سے نمٹا جاسکے۔ یہ فورم متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد Al Maktoum کی سرپرستی میں شروع کیا گیا ہے۔ اس فورم کا موضوع ”عالمی اقدام...

October 1, 2024 9:35 PM October 1, 2024 9:35 PM

views 17

تھائی لینڈ کے بینکاک میں ایک اسکول بس میں آگ لگنے کے واقعے میں 23 افراد ہلاک ہوئے ہیں

تھائی لینڈ کی راجدھانی بنکاک کے باہری علاقے میں آج ایک اسکول بس میں آگ لگنے کے حادثے میں کم سے کم 23 افراد ہلاک ہوگئے۔ بس میں 40 سے زیادہ طلباء اور ٹیچرز سوار تھے۔ پولیس کے مطابق 20 بچوں اور تین ٹیچرز کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں۔ 19 بچے اور 3 ٹیچرز بچنے میں کامیاب ہوگئے۔ تھائی لینڈ کے ٹرانسپورٹ کے وزیر...

October 1, 2024 3:09 PM October 1, 2024 3:09 PM

views 2

جنوبی لبنان میں اسرائیل کے زمینی حملے کی وجہ سے مغربی ایشیا میں کشیدگی اور بڑھ گئی ہے

جنوبی لبنان میں اسرائیل کی زمینی فوجی کارروائی شروع کرنے سے کشیدگی اور بڑھ گئی ہے۔ اسرائیل کی دفاعی افواج IDF نے یہ کہہ کر کہ شمال میں اسرائیلی شہریوں کو فوری خطرہ درپیش ہے، سرحد کے نزدیک مخصوص اور محدود کارروائی شروع کی ہے۔ اسرائیل کے فوجیوں کو اِس طرح کی کارروائی کیلئے کئی مہینے سے تربیت دی جارہی ...

October 1, 2024 10:22 AM October 1, 2024 10:22 AM

views 12

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں جمائیکا کے اپنے ہم منصب ڈاکٹر اینڈیو ہولنیس کے ساتھ وفد سطح کی بات چیت کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں جمائیکا کے قں ملکوں کے درمیان متعدد مفاہمت ناموں اور سمجھوتوں پر دستخط کئے جانے کا امکان ہے۔ ڈاکٹر Holness کا یہ بھارت کا پہلا دورہ ہے۔ اپنے دورے کے دوران وہ صدر جمہوریہ اور نائب صدر جمہوریہ سے بھی ملاقات کریں گے۔ جمائیکا کے وزیراعظم اپنے چار روزہ دورے کے دوران د...

September 30, 2024 9:33 PM September 30, 2024 9:33 PM

views 12

نیپال کی داخلی امور کی وزارت نے اِس بات کی تصدیق کی ہے کہ مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 209 ہوگئی ہے

نیپال کی داخلی امور کی وزارت نے اِس بات کی تصدیق کی ہے کہ مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 209 ہوگئی ہے۔ 29 افراد اب بھی لاپتہ ہیں اور 142 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ نیپالی فوج اور پولیس نے ساڑھے چار ہزار سے زیادہ افراد کو باہر نکالا ہے۔ فوج نے بھی بچاؤ اور امدادی کارروائیوں کے تحت 425 افراد کو بحفاظت باہر نکال...

September 30, 2024 9:32 PM September 30, 2024 9:32 PM

views 12

امریکہ میں Helene نامی طوفان کی وجہ سے Florida میں زمینی تودے کھسکنے سے اب تک ملک بھر میں 116 افراد کی جانیں تلف ہوئی ہیں

امریکہ میں Helene نامی طوفان کی وجہ سے Florida میں زمینی تودے کھسکنے سے اب تک ملک بھر میں 116 افراد کی جانیں تلف ہوئی ہیں۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 27 لاکھ افراد بجلی کے بغیر رہ رہے ہیں، وہیں اس طوفان کی وجہ سے ہزاروں لوگ ملک کے جنوب مشرقی حصے میں پھنسے ہوئے ہیں۔ یہ طوفان جمعرات کو Florida کے ساح...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔