بین الاقوامی

December 9, 2024 9:48 AM

views 30

شام کے سابق صدر بشار الاسد اور اُن کا کنبہ، مغربی ایشیا سے فرار ہوکر، موسکو پہنچ گیا ہے۔

شام کے سابق صدر بشار الاسد اور اُن کا کنبہ، مغربی ایشیا سے فرار ہوکر، موسکو پہنچ گیا ہے۔ کریملن ذرائع نے بتایا کہ روس نے اُنھیں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پناہ دی ہے۔ اسد، ابو محمد الجولانی کی قیادت والی باغی فوجوں کی طرف سے راجدھانی دمشق کا کنٹرول حاصل کیے جانے کے بعد ملک سے چلے گئے تھے۔ اِس طرح اسد...

December 9, 2024 9:47 AM

views 26

بھارتی سفارتخانہ، شام کی راجدھانی دمشق میں اپنا کام کاج جاری رکھے ہوئے ہے۔

بھارتی سفارتخانہ، شام کی راجدھانی دمشق میں اپنا کام کاج جاری رکھے ہوئے ہے۔ وزارت خارجہ کے ذرائع نے بتایا کہ سفارت خانہ، سبھی بھارتی باشندوں سے رابطہ رکھے ہوئے ہے اور وہ صحیح سلامت ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ سفارتخانہ، شام میں بھارتی باشندوں کی مدد کے لیے ہمہ وقت موجود ہے۔x

December 8, 2024 9:43 PM

views 25

وزیر خارجہ ایس جئے شنکر نے مناما مذاکرات میں، مغربی ایشیا کیلئے بھارت کی جامع حکمت عملی پیش کی۔ انھوں نے کہا کہ یہ خطہ، بھارت کے اقتصادی اور دفاعی مفادات میں اہم رول ادا کرتا ہے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج منامہ مذاکرات میں مغربی ایشیا کیلئے بھارت کی جامع حکمت عملی پیش کی۔ انہوں نے بھارت کے اقتصادی اور اہم نوعیت کے مفادات کیلئے خطے کی اہمیت پر زور دیا۔ مذاکرات کے مکمل اختتامی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر جے شنکر نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ بھارت، خلیجی تعاون ک...

December 8, 2024 9:41 PM

views 21

شام میں، صدر بشارالاسد کی 24 سال کی حکمرانی کا خاتمہ ہوگیا ہے۔ اپوزیشن دستوں نے، راجدھانی دمشق کا کنٹرول حاصل کرلیا ہے

شام میں اپوزیشن فورسز نے آج دمشق پر قبضہ کرلیا، جو طویل عرصے سے جاری ملک کی خانہ جنگی میں ایک تاریخی موڑ ہے کیونکہ بشار الاسد حکومت کا خاتمہ ہوگیا ہے۔ راجدھانی میں جشن کا ماحول ہے جبکہ علاقائی سلامتی سے متعلق تشویش بھی پیدا ہوگئی ہے۔ ایک ڈرامائی واقعے میں شام کے باغیوں نے دمشق میں ایران کے سفارتخانے...

December 8, 2024 9:39 PM

views 31

بنگلہ دیش کے خارجی امور کے مشیر محمد توحید حسین نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کو امید ہے کہ بھارت کے ساتھ گزشتہ دو تین مہینے سے جاری کاروبار میں مندی کاکوئی حل نکل جائے گا

بنگلہ دیش کے خارجی امور کے مشیر محمد توحید حسین نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کو امید ہے کہ بھارت کے ساتھ گزشتہ دو تین مہینے سے جاری کاروبار میں مندی کاکوئی حل نکل جائے گا۔ یہ خبر بنگلہ دیش کی ایک سرکاری نیوز ایجنسی BangladeshSangbad Sanghstha، BS نے دی ہے۔ ڈھاکہ میں ایک سیمنار میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہ...

December 8, 2024 3:36 PM

views 11

شام کے صدر بشارلاسد کے ملک سے باہر کسی نامعلوم مقام پر چلے جانے کی میڈیا اطلاعات کے تناظر میں شام کی باغی فورسز نے راجدھانی دمشق کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔

شام کی باغی فورسز نے ہفتے بھر کے شدید حملے کے بعد آج راجدھانی دمشق کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لینے کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ انہیں سرکاری افواج کی طرف سے کسی طرح کی مزاحمت کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ اِدھر میڈیا اطلاعات میں کہا گیا ہے کہ شام کے صدر بشارالاسد 24 سال تک ملک پر راج کرنے کے بعد ملک سے چلے گئے ہیں۔...

December 8, 2024 10:28 AM

views 31

باغی فورسز نے ملکِ شام کے اہم شہر حِمص پر قبضہ کرنے کے بعد راجدھانی دمشق کا محاصرہ کر لیا ہے۔

ملک شام میں شامی باغیوں نے اہم شہر حمص پر قبضے کے بعد راجدھانی دمشق کا محاصرہ کرلیا ہے۔ باغیوں نے شامی حکومت کے خلاف بڑی پیش قدمی کرتے ہوئے ایک ہی دن میں 4 شہروں پر قبضہ جمالیا۔ باغیوں نے کہا ہے کہ انھوں نے حلب پر قبضے کے بعد ملک کے تیسرے بڑے شہر حمص کو مکمل طور پر آزاد کرا لیا ہے۔ باغیوں نے یہ بھی ...

December 7, 2024 9:43 PM

views 20

وزیر خارجہ ایس جئے شنکر نے عالمی تنازعات کے حل کیلئے مزید اختراعی اور سب کی شراکت والی سفارتکاری کی ضرورت پر زور دیا ہے

وزیر خارجہ ایس جئے شنکر نے عالمی تنازعات کے حل کیلئے مزید اختراعی اور سب کی شراکت والی سفارتکاری کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انھوں نے روس-یوکرین تنازع کے سلسلے میں جنگی صورتحال جاری رہنے کے مقابلے، مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا۔ ڈاکٹر جئے شنکر Doha Forum-2024 میں ”نئے دور میں تنازع سے متعلق ثالثی“ کے موضو...

December 7, 2024 9:37 PM

views 13

جنوبی کوریا کے صدر Yoon Suk Yeol پارلیمنٹ میں اُن کے خلاف مواخذے کی تحریک کیلئے ہونے والی ووٹنگ میں حکمراں پارٹی کی جانب سے بائیکاٹ کے بعد اپنے عہدے پر برقرار رہے ہیں

جنوبی کوریا کے صدر Yoon Suk Yeol اپوزیشن کی قیادت والے پارلیمنٹ میں مواخذے کی تحریک میں اپنے عہدے پر برقرار رہنے میں کامیاب رہے کیونکہ اُن کی پارٹی کے ارکان نے ووٹنگ کا بائیکاٹ کیا۔ Yoon کو عہدے سے ہٹانے کیلئے قومی اسمبلی میں دوتہائی اکثریت کی حمایت کی ضرورت تھی جس کیلئے اسمبلی کے 300 ممبران میں سے ...

December 7, 2024 9:36 PM

views 14

شام کے باغیوں نے راجدھانی کے قریبی قصبوں پر قبضے کے بعد راجدھانی میں حکومت کے گھیراؤ کا آپریشن شروع کیا ہے

شام کے باغیوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ راجدھانی کے قریبی قصبوں پر قبضے کے بعد راجدھانی میں حکومت کے گھیراؤ کا آپریشن شروع کر رہا ہے۔ حیات تحریر الشام HTS گروپ کی قیادت والے باغیوں کے اتحاد کے ترجمان نے کہا ہے کہ دمشق کا گھیراؤ کرنے کی اُن کی کارروائی کا آخری مرحلہ شروع ہوچکا ہے۔ البتہ شام کی وزارت دفاع...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔