October 9, 2024 9:51 AM October 9, 2024 9:51 AM
7
WHO نے کہاہے کہ بھارت نے Trachoma کا خاتمہ کردیا ہے، جو اِس ملک میں صحت عامہ کو درپیش ایک بڑی پریشانی تھی
عالمی صحت تنظیم WHO نے اعلان کیا ہے کہ بھارت میں صحت عامہ کو درپیش ایک پریشانی Trachoma کا اِس سال خاتمہ کردیا ہے۔ اِس کے ساتھ ہی بھارت، جنوب مشرقی ایشیا میں ایسا تیسرا ملک بن گیا ہے جس نے یہ اہم کامیابی حاصل کی ہے۔ WHO نے کَل نئی دلّی میں اپنی علاقائی کمیٹی کی میٹنگ میں، بھارت کو اِس سلسلے میں باقا...