October 10, 2024 9:47 AM October 10, 2024 9:47 AM
13
مشرقی بحری کمان کی سرپرستی میں مالابار 2024 کی افتتاحی تقریب کل وشاکھاپٹنم میں، بھارت کے بحری جہاز سَت پورہ میں منعقد ہوئی
مشرقی بحری کمان کی سرپرستی میں مالابار 2024 کی افتتاحی تقریب کل وشاکھاپٹنم میں، بھارت کے بحری جہاز سَت پورہ میں منعقد ہوئی۔ یہ کثیر ملکی، 28ویں بحری مشق 18 اکتوبر تک جاری رہے گی۔ آسٹریلیا، جاپان اور امریکہ کی بحریائیں، فیلڈ تربیت کی مشق کی افتتاحی تقریب میں شرکت کررہی ہیں۔ساحل پر کی جانے والی سرگرم...