October 16, 2024 9:35 AM October 16, 2024 9:35 AM
16
خزانے اور کورپوریٹ امور کی مرکزی وزیر نرملا سیتارمن آج سے میکسیکو اور امریکہ کا دورہ کریں گی
خزانے اور کورپوریٹ امور کی مرکزی وزیر نرملا سیتارمن آج سے میکسیکو اور امریکہ کا دورہ کریں گی۔ اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں وہ اِس مہینے کی 17 سے 20 تاریخ تک میکسیکو کے دورے پر رہیں گی۔ محترمہ سیتارمن ٹیک ماہرین کی گول میز کانفرنس کی صدارت کریں گی جس میں گُوادُلُہَارَا میں، بھارت کی بڑی آئی ٹی کمپنیوں...