December 22, 2024 5:09 PM
28
امریکہ نے صنعا میں میزائل اسٹور کرنے کے ایک مرکز اور یمن کے حوثی باغی گروپ کے کمان اور کنٹرول مرکز پر کَل رات فضائی حملے کئے۔
امریکی سینٹرل کمان نے اعلان کیا ہے کہ اُس کی فورسز نے صنعا میں میزائل اسٹور کرنے کے ایک مرکز اور یمن کے حوثی باغی گروپ کے کمان اور کنٹرول مرکز پر کَل رات فضائی حملے کئے۔ امریکی فورسز نے بحرِ احمر پر حوثی باغیوں کے کئی ڈرونس اور بحری جہاز شکن کروز میزائل کو بھی مار گرایا۔ اِس سے قبل حوثی باغیوں نے وس...