بین الاقوامی

December 28, 2025 11:07 AM

views 13

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی آج فلوریڈا میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی آج فلوریڈا میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ یہ ملاقات روس اور یوکرین کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور امریکہ کی جانب سے خطے میں امن لانے کی کوششوں کے تناظر میں ہورہی ہے۔ دونوں رہنما، 20 نکاتی امن منصوبے اور امکانی امریکی سلامتی ضمانتوں پر بات چیت کریں گے۔ جن...

December 28, 2025 10:07 AM

views 10

میانمار میں پہلے مرحلے کے عام انتخابات کیلئے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔

آج میانمار میں تین مرحلوں میں ہونے والے عام انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے پولنگ جاری ہے۔ 2021 میں فوج کے ذریعے نوبل انعام یافتہ آنگ سان سوچی کی حکومت کا تختہ پلٹنے کے بعد گزشتہ پانچ برسوں میں پہلی مرتبہ ہونے والی پولنگ ہے۔ فوج کے ذریعے حکومت کا تختہ پلٹنے کے بعد ملک بھر میں عوامی سطح پر شدید مخالفت د...

December 27, 2025 9:39 PM

views 15

امریکہ میں شدید برفیلے طوفان کے سبب ہزاروں پروازیں منسوخ ہوگئی ہیں

امریکہ کے شمال مشرق میں تفصیلات کے دوران، جب لوگ بڑی تعداد میں سفر کررہے ہیں، شدید سرمائی طوفان کے سبب ہزاروں پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں یا تاخیر کا شکار ہوئی ہیں۔ گزشتہ رات نیو یارک، بوسٹن، شکاگو اور ٹورنٹو ہوائی اڈوں پر بڑے پیمانے پر گڑبڑی کے سبب تقریباً ایک ہزار 600 پروازیں منسوخ ہوئیں، جبکہ 7 ہز...

December 27, 2025 9:36 PM

views 16

بنگلہ دیش میں آج Keraniganj میں مدرسے میں ہوئے ایک دھماکے میں ایک خاتون اور دو بچے سمیت چار افراد زخمی ہوگئے، جس کے بعد پولیس کی ایک بڑی کارروائی میں بم بنانے کا تقریباً ڈھائی سو کلو گرام مادّہ ضبط کیا گیا

بنگلہ دیش میں آج Keraniganj میں مدرسے میں ہوئے ایک دھماکے میں ایک خاتون اور دو بچے سمیت چار افراد زخمی ہوگئے، جس کے بعد پولیس کی ایک بڑی کارروائی میں بم بنانے کا تقریباً ڈھائی سو کلو گرام مادّہ ضبط کیا گیا۔ یہ دھماکہ Hasnabad علاقے کے Ummal Qura بین الاقوامی مدرسے میں دوپہر کے وقت ہوا۔ Keraniganj پ...

December 27, 2025 2:42 PM

views 16

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا نے اپنے متنازعہ سرحدی علاقے میں جھڑپوں کو روکنے کیلئے ایک جنگ بندی سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا نے اپنے متنازعہ سرحدی علاقے میں جھڑپوں کو روکنے کیلئے ایک جنگ بندی سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔ اس سمجھوتے پر تھائی لینڈ کے وزیر دفاع Natthapon Nakpanich اور کمبوڈیا کے نائب وزیراعظم اور دفاع Tea Seiha نے تھائی لینڈ کے Chanthaburi صوبے میں ایک سرحدی چوکی پر دستخط کئے۔ دونوں ملکوں...

December 27, 2025 2:41 PM

views 23

اسرائیل، صومالیہ سے الگ ہونے والے خطے صومالی لینڈ کو باضابطہ طور پر ایک آزاد ملک تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔

اسرائیل، صومالیہ سے الگ ہونے والے خطے صومالی لینڈ کو باضابطہ طور پر ایک آزاد ملک تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔ وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل زراعت، صحت اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں فوری طور پر باہمی تعاون کو وسعت دینے کا خواہاں ہے۔ صومالی لینڈ کے صدر Abdirahman Mohamed Abdullahi ...

December 27, 2025 2:40 PM

views 10

یوکرین کی راجدھانی کیف پر آج صبح سویرے روس کی جانب سے بڑے پیمانے پر حملے کئے گئے، جبکہ شہر میں فضائی دفاعی نظام سرگرم رہا۔

یوکرین کی راجدھانی کیف پر آج صبح سویرے روس کی جانب سے بڑے پیمانے پر حملے کئے گئے، جبکہ شہر میں فضائی دفاعی نظام سرگرم رہا۔ راجدھانی کیف کے مختلف علاقوں میں کئی دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں، جبکہ کیف کے مضافاتی قصبے Brovary اور آس پاس کے علاقوں میں بجلی چلے جانے کی خبر ہے۔ یہ حملہ یوکرین کے صدر ولودوم...

December 27, 2025 10:18 AM

views 14

بنگلہ دیش میں، راک موسیقار James کا پروگرام، جنہیں ناگر باؤل کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کَل رات فرید پور ضلع اسکول میں تشدد کے سبب منسوخ کر دیا گیا۔

بنگلہ دیش میں، راک موسیقار James کا پروگرام، جنہیں ناگر باؤل کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کَل رات فرید پور ضلع اسکول میں تشدد کے سبب منسوخ کر دیا گیا۔ یہ پروگرام اِس ادارے کے 185 سال پورے ہونے کے موقعے پر منعقد کیا جا رہا تھا۔ اِس واقعے میں 25 افراد زخمی ہو گئے، جن میں زیادہ تر طلبا تھے۔×

December 26, 2025 9:49 PM

views 14

انقلاب مونچو کے رہنما اور کارکنوں نے آج شریف عثمان بن ہادی کے قتل پر انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے ڈھاکہ کے شاہ باغ چوراہے کو بند کر دیا۔

انقلاب مونچو کے رہنما اور کارکنوں نے آج شریف عثمان بن ہادی کے قتل پر انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے ڈھاکہ کے شاہ باغ چوراہے کو بند کر دیا۔ سماج کے مختلف طبقوں کے لوگوں کے ذریعہ جمعہ کی نماز کے بعد مظاہرہ شروع ہوا اور دوپہر کے بعد تک جاری رہا۔ مظاہرین اس واقعہ کیلئے مسلسل نعرے بازی کرتے رہے اور خبردار کی...

December 26, 2025 9:44 PM

views 12

شام کے Homs کے مضافاتی علاقے Wadi Al-Dhahab میں جمعہ کی نماز کے دوران ایک مسجد میں دھماکہ ہونے کے سبب کم سے کم آٹھ افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔

شام کے Homs کے مضافاتی علاقے Wadi Al-Dhahab میں جمعہ کی نماز کے دوران ایک مسجد میں دھماکہ ہونے کے سبب کم سے کم آٹھ افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی Sana کے مطابق جائے واردات پر ہنگامی ٹیمیں فوری طور پر پہنچیں اور زخمیوں کو نزدیک کے اسپتالوں میں پہنچایا۔ دھماکے کی وجہ سے فوری طور...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔