بین الاقوامی

January 23, 2026 9:46 AM

views 8

یوکرین میں، لڑائی ختم کرانے کی کوشش کے تحت روس، امریکہ اور یوکرین کی پہلی سہ فریقی میٹنگ آج متحدہ عرب امارات میں شروع ہو رہی ہے۔

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے اعلان کیا ہے کہ آج اور کَل متحدہ عرب امارات میں یوکرین، امریکہ اور روس ایک سہ فریقی میٹنگ کریں گے۔ 2022 میں جنگ کے بعد سے یہ پہلا موقع ہے، جب اُسے ختم کرنے کے سلسلے میں سبھی تین ملکوں کے وفود مل کر تبادلہ خیال کریں گے۔ Davos میں عالمی اقتصادی فورم میں امریکی صدر ڈون...

January 22, 2026 9:55 PM

views 6

ریان کوگلر کی ویمپائر رزمیہ ’’Sinners‘‘ نے 98ویں اکادمی ایوارڈ میں سولہ نامزدگیوں کے ساتھ ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے

آسکر اکیڈمی نے 98ویں آسکر کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا ہے۔ Ryan Coogler کی ویمپائر رزمیہ ’’Sinners‘‘ کو آسکر کی تاریخ میں سب سے زیادہ 16 نامزدگیاں ملی ہیں جو اس سے پہلے All About Eve، ٹائٹینک اور La La Land کے پاس 13 نامزدگیوں کے ساتھ تھا۔ One Battler after Another کو 13 نامزدگیاں جبکہ Marty Su...

January 22, 2026 9:52 PM

views 5

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےبین الاقوامی تصادم کاحل کرنےکیلئے بورڈ آف پیس نامی ایک چارٹر کااجراکیا ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج داووس میں عالمی اقتصادی فورم میں بورڈ آف Peace پینل کا باقاعدہ آغاز کئے جانے سے متعلق منشور پر دستخط کئے اور اسے عالمی تنازعات کے حل کے تئیں ایک اہم قدم قرار دیا۔ جناب ٹرمپ نے اسے ایک ولولہ انگیز دن قرار دیا اور کہاکہ اب دنیا میں امن قائم ہوگا۔ اپنے افتتاحی بیانات میں ...

January 22, 2026 9:50 PM

views 3

حکومت نے، گرین ہاؤس گیس کے اخراج کو کم کرنے کی غرض سے چار مزید کاربن انٹینسیو شعبوں کو کاربن کریڈٹ ٹریڈنگ اسکیم کے تحت لے لیا ہے

حکومت نے کاربن کریڈٹ اسکیم CCTS کے تحت زیادہ کاربن کے اضافی اخراج میں شامل شعبوں کیلئے ایک ہدف طے کرنے کیلئے گرین ہاؤس گیس کے اخراج کی شدّت GEI سے متعلق ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے۔ موحولیات، جنگلات اور آب و ہوا کی تبدیلی کی وزارت نے کہا ہے کہ مزید 208 شعبوں کو اب کاربن کے اخراج کو کم کرنے کے ہدف ک...

January 22, 2026 2:59 PM

views 4

نیوزی لینڈ کے Bay of Plenty Region میں واقع ایک Holiday پارک میں مٹی کے تودے گرنے کا ایک بڑا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے بعد بچوں سمیت بہت سے افراد لاپتہ ہوگئے ہیں

نیوزی لینڈ کے Bay of Plenty Region میں واقع ایک Holiday پارک میں مٹی کے تودے گرنے کا ایک بڑا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے بعد بچوں سمیت بہت سے افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ ہنگامی حالات سے نمٹنے والے محکمے کے وزیر Mark Mitchell نے بتایا ہے کہ Beachside Holiday Park میں بچاؤ اور تلاش کا کام جاری ہے۔ وہاں موسلادھ...

January 22, 2026 9:50 AM

views 10

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ گرین لینڈ کو حاصل کرنے کیلئے طاقت کا استعمال نہیں کریں گے۔ انہوں نے یوروپ میں امریکی اتحادیوں پر مجوزہ محصولات کو منسوخ کرنے کا بھی اعلان کیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ گرین لینڈ پر قبضہ کرنے کیلئے طاقت کا استعمال نہیں کریں گے، تاہم انہوں نے اس مطالبے کو دہرایا کہ واشنگٹن کو اس آرکٹک جزیرے کی ملکیت دی جائے۔ Davos میں عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ وہ گرین لینڈ کو حاصل کرنے کی خاطر بات چیت کیلئے فوری م...

January 22, 2026 9:49 AM

views 7

یوروپی پارلیمنٹ نے صدر ٹرمپ کے گرین لینڈ کے مطالبے کے بعد امریکہ کے ساتھ یوروپی یونین کے تجارتی معاہدے سے متعلق کام کاج کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یورپی پارلیمنٹ نے امریکہ کے ساتھ یورپی یونین کے تجارتی معاہدے پر کام معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کی وجہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گرین لینڈ کو حاصل کرنے کے مطالبات اور ان یورپی اتحادیوں پر محصولات عائد کرنے کی دھمکیاں ہیں، جو ان کے منصوبے کی مخالفت کرتے ہیں۔ یورپی یونین اسمبلی نے امریکی سامان پر یو...

January 22, 2026 9:48 AM

views 13

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ یورپ میں اپنے اتحادیوں پر گرین لینڈ پر امریکی کنٹرول کے حوالے سے عائد کرنے والی اپنی مجوزہ محصولات کو منسوخ کر رہے ہیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ یورپ میں اپنے اتحادیوں پر گرین لینڈ پر امریکی کنٹرول کے حوالے سے عائد کرنے والی اپنی مجوزہ محصولات کو منسوخ کر رہے ہیں، کیونکہ انہوں نے اور NATO کے رہنماؤں نے آرکٹک جزیرے کی سکیورٹی کے حوالے سے مستقبل کے معاہدے کیلئے ایک فریم ورک پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اچانک ...

January 22, 2026 9:48 AM

views 4

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے Davos میں ورلڈ اکنامک فورم کے دوران، وزیر اعظم نریندر موید کی تعریف کی ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے Davos میں ورلڈ اکنامک فورم کے دوران، وزیر اعظم نریندر موید کی تعریف کی ہے۔ جناب مودی کو اپنا قریبی دوست بتاتے ہوئے جناب ٹرمپ نے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اور امریکہ تجارتی سمجھوتے پر پہنچ جائیں گے۔ یہ تبصرہ ایسے وقت میں ہوا ہے، جب واشنگٹن اور نئی دلّی تجارتی سمج...

January 22, 2026 9:44 AM

views 5

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گرین لینڈ حاصل کرنے کے مطالبے نے ڈنمارک کو مشکل صورتحال میں ڈال دیا ہے اور NATO فوجی اتحاد کو بھی ہلا کر رکھ دیا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گرین لینڈ حاصل کرنے کے مطالبے نے ڈنمارک کو مشکل صورتحال میں ڈال دیا ہے اور NATO فوجی اتحاد کو بھی ہلا کر رکھ دیا ہے۔ تاہم روس کے صدر ولادیمیر پتن نے کہا ہے کہ وہ اس معاملے پر کوئی تشویش نہیں رکھتے۔ قومی سلامتی کونسل کے اجلاس میں کل رات ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے اپنے...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔