بین الاقوامی

December 25, 2024 3:27 PM

views 32

قزاخستان میں ایک طیارے کے حادثے میں 50 سے زیادہ افراد کے ہلاک ہونے کا اندیشہ ہے

  آج قزاخستان میں Aktau ہوائی اڈے کے نزدیک ایک مسافر بردار طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا۔ آذربائیجان ایئرلائنس کے اِس طیارے میں 67 مسافر اور عملے کے 5 افراد سوار تھے اور یہ آذربائیجان کے باکو سے روس کے Grozny جارہا تھا۔ کہرے کے سبب اِس کا راستہ تبدیل کیا گیا تھا۔ قزاخستان کے صحت کے وزیر نے کہا ہے ک...

December 24, 2024 10:17 PM

views 21

انگلینڈ کے وزیر اعظم Keir Starmar نے اپنے کرسمس پیغام میں مشرقِ وسطیٰ میں امن، اور ہر ایک کیلئے ایک بہتر، روشن مستقبل کی نیک خواہش کا اظہار کیا ہے

انگلینڈ کے وزیر اعظم Keir Starmar نے اپنے کرسمس پیغام میں مشرقِ وسطیٰ میں امن، اور ہر ایک کیلئے ایک بہتر، روشن مستقبل کی نیک خواہش کا اظہار کیا ہے۔ برطانیہ کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد تہوار سے وابستہ اپنے پہلے پیغام میں جناب Starmer نے کہا کہ وہ بالخصوص مشرقِ وسطیٰ میں امن قائم ہونے کی امید...

December 24, 2024 2:36 PM

views 22

فرانس کے وزیر اعظم نے سابقہ سرکار کے گرنے کے بعد نئی کابینہ کا اعلان کیا

فرانس میں وزیر اعظم Francois Bayrou نے سابقہ سرکار کے گرنے کے بعد نئی حکومت تشکیل دی ہے۔ سابق وزرائے اعظم Manuel Valls اور Elisabeth Borne کو بھی نئی کابینہ میں شامل کیا گیا ہے۔ Valls بیرون ملک امور کی وزارت کی سربراہی کریں گے جبکہ Borne قومی اور اعلیٰ تعلیم اور تحقیق کی وزارت کی ذمہ داری سنبھالیں گ...

December 24, 2024 9:57 AM

views 24

بنگلہ دیش نے بے دخل کی گئی وزیراعظم شیخ حسینہ کو بھارت سے حوالگی کا مطالبہ کیا ہے۔

وزارتِ خارجہ کو، بنگلہ دیش ہائی کمیشن کی جانب سے بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو، ان کے وطن واپس بھیجنے کی درخواست کے سلسلے میں ایک نوٹ موصول ہوا ہے۔ وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا ہے کہ اِس وقت اِس معاملے میں وہ کوئی تبصرہ نہیں کرسکتے۔ بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے، سابق وزیر اع...

December 23, 2024 11:00 PM

views 25

وزارتِ خارجہ کو آج بنگلہ دیش ہائی کمیشن کی جانب سے بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم کو، وطن واپس بھیجنے کے سلسلے میں ایک نوٹ موصول ہوا ہے۔

وزارتِ خارجہ کو آج بنگلہ دیش ہائی کمیشن کی جانب سے بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو، ان کے وطن واپس بھیجنے کے سلسلے میں ایک نوٹ موصول ہوا ہے۔ وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا ہے کہ اِس وقت اِس معاملے میں وہ کوئی تبصرہ نہیں کرسکتے۔ بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے، سابق وزیر اعظم شیخ حس...

December 23, 2024 10:58 PM

views 22

امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت نژاد سری رام کرشنن کو سینئر وائٹ ہاؤس پالیسی مشیر برائے اے آئی مقرر کیا ہے۔

امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت نژاد امریکی کاروباری سری رام کرشنن کو سینئر وائٹ ہاؤس پالیسی مشیر برائے مصنوعی ذہانت کے طور پر مقرر کیا ہے۔ جناب ٹرمپ نے کہا کہ جناب کرشنن، David Sacks کے ساتھ کام کریں گے، جنہیں وفاقی حکومت کیلئے اے آئی پالیسی تشکیل دینے کی خاطر وائٹ ہاؤس اے آئی اور Crypto ...

December 23, 2024 2:14 PM

views 26

امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت نژاد امریکی کاروباری شری رام کرشنن کو AI سے متعلق وہائٹ ہاؤس کا سینئر پالیسی ایڈوائزر مقرر کیا ہے۔

امریکہ میں منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت نژاد امریکی کاروباری سری رام کرشنن کو آرٹیفیشیل انٹیلی جنس سے متعلق وہائٹ ہاؤس کا سینئر پالیسی ایڈوائزر مقرر کیا ہے۔ اِس اعلان کے بعد جناب کرشنن نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر تشکر کا اظہار کیا ہے۔ چنئی میں پیدا ہوئے کرشنن اپنا گریجویشن مکمل کرنے کے بعد امری...

December 22, 2024 10:19 PM

views 23

متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور بہت سے دیگر خلیجی ملکوں نے پاکستان کے 30 شہروں کے لوگوں کو ویزا دینے پر، غیر معینہ مدت کیلئے بندش عائد کردی ہے

متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور بہت سے دیگر خلیجی ملکوں نے پاکستان کے 30 شہروں کے لوگوں کو ویزا دینے پر، غیر معینہ مدت کیلئے بندش عائد کردی ہے۔ یہ قدم، غیر ملکوں میں بڑھتے ہوئے ایسے واقعات کے پیش نظر اٹھایا گیا ہے، جن میں پاکستانی شہریوں کو بھیک مانگتے ہوئے، اسمگلنگ کرتے ہوئے، نشیلی اشیاء کی ناجائز ...

December 22, 2024 5:23 PM

views 23

بھارت نے جرمنی میں کرسمس مارکیٹ میں حملے کے واقعے کی مذمت کی ہے۔

بھارت نے، جرمنی کے Magdeburg شہر میں ہولناک حملے کی مذمت کی ہے، جس میں مبینہ طور پر 5 افراد ہلاک اور200 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ وزارتِ خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کرسمس مارکیٹ پر ہوئے اس حملے کو خطرناک اور بے حِسی پر مبنی حرکت قرار دیا ہے۔ اس حملے میں 7 بھارتی شہری بھی زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان می...

December 22, 2024 5:09 PM

views 21

قطر نے دمشق میں اپنا سفارتخانہ تیرہ سال بعد باضابطہ طور پر پھر سے کھول لیا ہے۔

قطر نے دمشق میں اپنا سفارتخانہ 13 سال بعد باضابطہ طور پر پھر سے کھول لیا ہے۔ شام میں خانہ جنگی کے اوائل کے دوران اِسے بند کردیا گیا تھا۔ اِس مہینے کی 8 تاریخ کو سابق صدر بشار الاسد کی سرکار کے گرنے کے بعد علاقائی اور مغربی ملکوں کے نمائندے شام کے رہنماؤں کے ساتھ بات چیت کیلئے وہاں کا دورہ کررہے ہیں۔...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔