December 28, 2024 9:35 PM
25
روس کے صدر نے آذر بائیجان کے صدر سے روس کی فضائی حدود میں ایک کمرشیل جہاز کے گر جانے کے بعد معافی طلب کی
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے آذر بائیجان کے صدر Ilham Aliyev سے روس کی فضائی حدود میں ایک کمرشیل جہاز کے گر جانے کے بعد معافی طلب کی ہے۔ البتہ جناب پوتن نے اِس حادثے کیلئے روس کی ذمہ داری کا اعتراف کرنے سے گریز کیا ہے۔ جناب پوتن اور جناب Ilham کے درمیان فون پر بات چیت کے بعد کریملن نے بتایا کہ روس ک...