بین الاقوامی

October 31, 2024 3:04 PM October 31, 2024 3:04 PM

views 12

بھارت نے اقوام متحدہ میں، کیوبا پر عائد اقتصادی پابندیاں ختم کرنے کے حق میں ووٹ دیا ہے۔

بھارت نے اقوام متحدہ میں، کیوبا پر عائد اقتصادی پابندیاں ختم کرنے کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ ایک حالیہ مباحثے کے دوران اقوام متحدہ میں بھارت کی فرسٹ سکریٹری اِسنیہا دوبے نے کیوبا کی معیشت اور وہاں کے عوام پر اِن پابندیوں کے برے اثرات کا ذکر کیا۔ انھوں نے کہا کہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے طور پر بھارت، ...

October 30, 2024 9:41 PM October 30, 2024 9:41 PM

views 12

اسپین کے مشرقی ویلنشیا خطے میں اچانک سیلاب سے تقریباً 64 افراد ہلاک ہوگئے ہیں

اسپین کے مشرقی Valencia خطے میں اچانک سیلاب سے تقریباً 64 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ کل موسلا دھار بارش کی   وجہ سے اچانک سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی، جس میں گاڑیاں بہہ گئیں، ریل لائنوں اور شاہراہوں پر آمد و رفت متاثر ہوئی اور سڑکیں اور شہر زیر آب آگئے۔ راحت اور بچاؤ کارروائیوں کیلئے اسپین کے ہنگامی صورت...

October 29, 2024 9:34 PM October 29, 2024 9:34 PM

views 18

اسرائیل نے ملک میں فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے اقوام متحدہ کی راحت اور کاموں کی ایجنسی کے کام کاج پر پابندی لگا دی ہے

اسرائیل کی پارلیمنٹ Knesset نے ایک قانون کو منظوری دی ہے، جس کے تحت مشرق قریب میں فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے اقوام متحدہ کی راحت اور works کی ایجنسی UNRWA پر اسرائیل میں کوئی بھی کارروائی کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ 120 اراکین پارلیمنٹ میں سے 92کی حمایت کے ساتھ یہ نیا قانون، امریکہ اور بہت سے ی...

October 29, 2024 10:35 AM October 29, 2024 10:35 AM

views 18

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل آج سے سعودی عرب کے دو روزہ دورے پر رہیں گے۔

کامرس و صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل آج سے سعودی عرب کے دو روزہ دورے پر رہیں گے۔ اِس دورے کا مقصد بھارت اور سعودی عرب کے درمیان کلیدی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنا اور تجارت و سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کے نئے امکانات تلاش کرنا ہے۔ اپنے دورے کے دوران جناب گوئل ریاض میں 8ویں مستقبل کی سرمایہ کاری...

October 28, 2024 9:15 PM October 28, 2024 9:15 PM

views 11

افغانستان کے Uruzgan صوبے میں ایک گاڑی کے ندی میں گرجانے سے ہوئے حادثہ میں 8 افراد ہلاک ہوگئے

افغانستان کے Uruzgan صوبے میں ایک گاڑی کے ندی میں گرجانے سے ہوئے حادثہ میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ صوبائی اتھارٹی نے کہا کہ یہ حادثہ آج صبح اُس وقت پیش آیا، جب مسافر گاڑی ایک لکڑی کے پُل کے اوپر سے گزر رہی تھی۔ گاڑی کے وزن سے پُل ٹوٹ گیا اور گرگیا، پُل کی خستہ حالت، گاڑی پر ضرورت سے زیادہ وزن ہونا اور ل...

October 28, 2024 10:29 AM October 28, 2024 10:29 AM

views 14

جاپان کا برسرِ اقتدار اتحاد، پارلیمانی انتخابات میں اکثریت سے محروم ہوگیا ہے۔

جاپان کی پارلیمنٹ میں، برسرِ اقتدار لبرل ڈیموکریٹک پارٹی LDP کی قیادت والے اتحاد کی اکثریت ختم ہوگئی ہے۔ انتخابات کے عارضی نتائج کے مطابق اپوزیشن پارٹیوں کو ایوانِ زیریں میں آدھی سے زیادہ سیٹیں ملی ہیں۔ ابھی 22 سیٹوں کے نتائج کا اعلان باقی ہے۔ LDP اور اُس کی اتحادی پارٹی Komeito نے، اپوزیشن کو حاصل ...

October 27, 2024 9:37 PM October 27, 2024 9:37 PM

views 17

پاکستان کو، نظم ونسق اور سکیورٹی سے متعلق انصاف کے عالمی پروجیکٹ کے قانون کے ضابطہ کے اشاریہ میں 142 ممالک کی فہرست میں 140واں درجہ دیا گیا ہے

پاکستان کو، نظم ونسق اور سکیورٹی سے متعلق انصاف کے عالمی پروجیکٹ کے قانون کے ضابطہ کے اشاریہ میں 142 ممالک کی فہرست میں 140واں درجہ دیا گیا ہے۔ جس کے بعد یہ ملک پوری دنیامیں تیسرا بدترین ملک بن گیا ہے۔ صرف مالے اور نائیجیریا وہ ممالک ہیں جو قانون اور سکیورٹی کے حوالے سے پاکستان سے بھی نیچے ہیں۔ قانو...

October 26, 2024 9:42 PM October 26, 2024 9:42 PM

views 16

بھارت نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں کشمیر سے متعلق غلط معلومات پھیلانے کے پاکستان کے ہتھکنڈوں کی سخت مذمت کی ہے

بھارت نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل UNSC کے مباحثے میں کشمیر کا معاملہ اٹھانے پر پاکستان کی سخت مذمت کی ہے۔ بھارت نے اِسے غلط معلومات پھیلانے کی پاکستان کے معمول کے ہتھکنڈوں پر مبنی نفرت انگیز اور شرانگیز حرکت قرار دیا ہے۔ ”بدلتے ہوئے ماحول میں خواتین کی جانب سے قیام امن“ کے موضوع پر UNSC کے مباحثے کے...

October 26, 2024 9:35 PM October 26, 2024 9:35 PM

views 12

ایران کی جانب سے اسرائیل پر اس ماہ کے اوائل میں میزائل حملے کے بعد اسرائیل نے آج صبح ایران کے خلاف مخصوص علاقوں کو نشانہ بناتے ہوئے فضائی حملے کئے

ایران کی جانب سے اسرائیل پر اس ماہ کے اوائل میں میزائل حملے کے بعد اسرائیل نے آج صبح ایران کے خلاف مخصوص علاقوں کو نشانہ بناتے ہوئے فضائی حملے کئے، جس کے بعد علاقائی کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ ایرانی فوج نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ان حملوں میں دو فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ حملے تین صوبوں میں فوجی تنصیبات...