November 2, 2024 3:09 PM November 2, 2024 3:09 PM
16
پاکستان کے مستونگ ضلعے میں کَل ہوئے ایک بم دھماکے میں نو افراد ہلاک اور انتیس زخمی ہوگئے۔
پاکستان کے مستونگ ضلعے میں کَل ہوئے ایک بم دھماکے میں 9 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہوگئے۔ مرنے والوں میں پانچ بچے بھی شامل ہیں۔ پاکستان کے قلات ڈویژن کے کمشنر کے مطابق یہ بم دھماکہ مستونگ سول اسپتال کے نزدیک گرلز ہائی اسکول چوک پر ہوا۔ مرنے والوں میں پانچ لڑکیاں، ایک لڑکا، ایک پولیس افسر اور دو عام شہری...