November 5, 2024 9:56 AM November 5, 2024 9:56 AM
17
وزیراعظم نریندر مودی نے کناڈا میں ہندو مندر پر ہوئے حملے کی سخت مذمت کی ہے اور کینیڈا کی حکومت سے انصاف اور قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے کہا ہے
وزیراعظم نریندر مودی نے کناڈا میں Brampton کے مقام پر انتہا پسندوں اور علیحدگی پسندوں کی جانب سے ایک ہندو مندر پر جان بوجھ کر کیے گئے حملے کی سخت مذمت کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ملک کے سفارت کاروں کو ڈرانے، دھمکانے کی بزدلانہ کوششیں کافی ہولناک ہیں۔ انھوں نے کہا کہ تشدد کی اس ...