بین الاقوامی

November 7, 2024 2:07 PM November 7, 2024 2:07 PM

views 16

آسٹریلیائی حکومت نے 16 برس سے کم عمر کے بچوں پر سوشل میڈیا تک رسائی حاصل کرنے پر پابندی عائد کرے گی

آسٹریلیا کی حکومت نے 16 سال سے کم عمر کے بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی لگانے کیلئے قانون بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس میں Facebook، Instagrame اور Tiktok پر نفاذ نہ کرنے کی صورت میں جرمانہ شامل ہے۔ نوجوانوں کی ذہنی صحت اور سلامتی پر سوشل میڈیا کے اثرات سے متعلق بڑھتی ہوئی تشویش کے پیش نظر ی...

November 6, 2024 2:35 PM November 6, 2024 2:35 PM

views 42

امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ 2024 کے امریکی صدر کے انتخابات میں جیت کے کافی قریب ہیں

امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ 2024  کے امریکی صدر کے انتخابات میں ابتدائی سبقت برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ کے خیمے میں امید اور جوش کا ماحول ہے اور وہ چناؤ میں فتح کے بہت قریب ہیں۔امریکہ کی ایک خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر بننے کی دوڑ میں ڈونلڈٹرمپ نے 267 الیکٹورل ووٹس، جبکہ نائب صدرکملا ...

November 6, 2024 9:50 AM November 6, 2024 9:50 AM

views 20

امریکہ میں صدارتی انتخاب کیلئے ووٹنگ جاری ہے۔   کچھ ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی بھی شروع ہوگئی ہے۔

لاکھوں امریکی، ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس میں سے کسی ایک کو، ملک کا نیا صدر منتخب کرنے کیلئے ووٹ ڈال رہے ہیں۔ ووٹنگ کَل شروع ہوئی تھی، کیونکہ ملک 6 ’ٹائم زون‘ میں بٹا ہوا ہے۔ لہٰذا پولنگ کا عمل مختلف اوقات میں ختم ہوگا۔ Kentucky، Indiana، جنوبی کیرولینا، Vermont، Virg...

November 5, 2024 9:23 PM November 5, 2024 9:23 PM

views 14

نیپال میں Terai اور Kathmandu وادی میں تالاب اور دریاؤں کے کناروں کی صفائی ستھرائی کی گئی ہے اور چھٹ پوجا تہوار کے موقع پر انہیں خاص طور سے سجایا گیاہے

نیپال میں Terai اور Kathmandu وادی میں تالاب اور دریاؤں کے کناروں کی صفائی ستھرائی کی گئی ہے اور چھٹ پوجا تہوار کے موقع پر انہیں خاص طور سے سجایا گیاہے۔ کٹھمنڈو وادی میں باگمتی دریا پر Kamalpkhari اور Gaurighat ایسے مقامات ہیں جو چھٹ پوجا منانے کیلئے زیادہ پسند کئے جاتے ہیں۔ مدھیہ پردیش میں رانی گھا...

November 5, 2024 9:18 PM November 5, 2024 9:18 PM

views 16

بنگلہ دیش میں ڈھاکہ کے شاہ جلال بین الاقوامی ہوائی اڈے کا Runway رکھ رکھاؤ کے کام کی خاطر نومبر میں ایک ہفتے کیلئے ہر رات ساڑھے تین گھنٹے کیلئے بند رہے گا

بنگلہ دیش میں ڈھاکہ کے شاہ جلال بین الاقوامی ہوائی اڈے کا Runway رکھ رکھاؤ کے کام کی خاطر نومبر میں ایک ہفتے کیلئے ہر رات ساڑھے تین گھنٹے کیلئے بند رہے گا۔ ہوائی اڈے کے حکام نے کل ایک پیغام میں کہا تھا کہ 8 نومبر سے 14 نومبر تک یہ Runway دیر رات ایک بجے سے صبح سویرے ساڑھے 4 بجے تک بند رہے گا۔ اِس عر...

November 5, 2024 9:17 PM November 5, 2024 9:17 PM

views 13

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے، کنیڈا میں ایک مندر پر حملے کو، انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے، کنیڈا میں ایک مندر پر حملے کو، انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے۔ ڈاکٹر جئے شنکر آج صبح Canberra میں، بھارت-آسٹریلیا وزراء خارجہ کے فریم ورک کے پندرھویں مذاکرات میں شرکت کرنے کے بعد آسٹریلیا کے اپنے ہم منصب Penny Wong کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں اظہارِ خیال کر رہ...

November 5, 2024 9:14 PM November 5, 2024 9:14 PM

views 11

بھارت اور نائیجیریا نے دہشت گردی کے بارے میں بات چیت کی اور اس سے لڑنے میں تعاون کے میدانوں کی نشاندہی کی

بھارت اور نائیجیریا کے درمیان دفاعی اور دہشت گردی کی روک تھام سے متعلق دوسرے مذاکرات نئی دلّی میں آج اختتام پذیر ہوئے۔ اِن دو روزہ مذاکرات میں قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال اور نائیجیریا کے اُن کے ہم منصب Nuhu Ribadu نے، بھارت-نائیجیریا دفاعی شراکت داری کے دائرہئ کار میں گہرائی سے مذاکرات کئے۔ اِس...

November 5, 2024 9:13 PM November 5, 2024 9:13 PM

views 16

امریکہ میں نئے صدر کے انتخاب کیلئے ووٹنگ جاری ہے

امریکہ میں 47ویں صدر کے انتخاب کیلئے ووٹنگ شروع ہوگئی ہے۔ ریپبلکن امیدوار و سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار و نائب صدر کملا ہیرس کے درمیان سخت مقابلہ ہے۔ اِس انتخاب میں کامیابی کیلئے Arizona، جیورجیا، Michigan، Nevada، شمالی کیرولینا، Pennsylvania اور Wisconsin بیحد اہم ہے۔ سات کروڑ 80 لاک...

November 5, 2024 2:34 PM November 5, 2024 2:34 PM

views 16

امریکہ میں نئے صدر کو منتخب کرنے کیلئے آج ووٹ ڈالے جائیں گے

امریکہ میں نئے صدر کے انتخاب کیلئے آج ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اِس چناؤ میں اعلیٰ عہدے کیلئے ری پبلکن امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک لیڈر اور نائب صدر کملا ہیرس کے درمیان سخت مقابلہ ہے۔امریکہ میں ہورہے صدارتی انتخابات کیلئے ووٹنگ بھارتی وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے سے ساڑھے سات بجے کے درمیان شروع ہو...

November 5, 2024 10:13 AM November 5, 2024 10:13 AM

views 15

امریکہ میں نئے صدر کو منتخب کرنے کے لیے آج ووٹ ڈالے جائیں گے

امریکہ میں نئے صدر کے انتخاب کیلئے آج ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اِس چناؤ میں اعلیٰ عہدے کیلئے ری پبلکن امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک لیڈر اور نائب صدر کملا ہیرس کے درمیان سخت مقابلہ ہے۔ امریکہ میں پولنگ بھارتی وقت کے مطابق آج شام ساڑھے پانچ بجے اور شام ساڑھے سات بجے کے درمیان شروع ہوگی۔ ملک میں بیشتر پ...