January 13, 2025 9:36 PM
29
امریکہ نے AI چپس تک چین کی رسائی کو روکنے کیلئے برآمداتی پابندیاں عائد کردی ہیں
امریکہ میں سبکدوش ہو رہی بائیڈن انتظامیہ نے چین کے بڑھتے صنعتی اور فوجی عروج کو کم کرنے اور طاقتور AI چپس اور کلوزڈ AI ماڈلس تک رسائی پر روک لگانے کے مقصد سے دیسی طور پر تیار کردہ AI چپس کی برآمدات پر نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔ بائیڈن انتظامیہ کے دفتر چھوڑنے سے محض ایک ہفتے پہلے لئے گئے اِس فیصلے س...