November 14, 2024 9:34 AM November 14, 2024 9:34 AM
7
سری لنکا میں نئی پارلیمنٹ منتخب کرنے کیلئے پولنگ جاری ہے
سری لنکا میں نئی پارلیمنٹ کے انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ ووٹنگ صبح سات بجے شروع ہوئی جوکہ مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے تک جاری رہے گی۔ 225 سیٹوں کیلئے مجموعی طور پر 8 ہزار 800 امیدوار میدان میں ہیں۔