November 15, 2024 2:42 PM November 15, 2024 2:42 PM
19
سری لنکا کی برسراقتدار نیشنل پیپلز پاور نے، پارلیمانی انتخابات میں زبردست اکثریت حاصل کی ہے
سری لنکا کی حکمراں پارٹی نیشنل پیپلز پاور NPP نے پارلیمانی انتخابات میں دو تہائی سبقت حاصل کرلی ہے۔ بائیں بازو کے اتحاد نے 196 سیٹوں میں سے 141 سیٹیں جیتی ہیں۔ جس میں سے قومی فہرست کی 29 سیٹوں کا اعلان ہونا ابھی باقی ہے۔ Sajith Premadasa کی قیادت والی اہم اپوزیشن Samagi Jana Balawegaya، 35 سیٹوں کے ...