January 20, 2025 9:29 PM
27
ڈونلڈ ٹرمپ آج رات امریکہ کے 47ویں صدر کے عہدے کا حلف لیں گے
ڈونلڈ ٹرمپ آج رات امریکہ کے 47ویں صدر کے طور پر عہدے کا حلف لیں گے۔ چیف جسٹس John Roberts اُنھیں واشنگٹن ڈی سی کے Capitol Rotunda میں صدر کے عہدے کا حلف دلائیں گے۔ حلف برداری کی تقریب سے قبل 78 برس کے ٹرمپ نے کَل رات واشنگٹن ڈی سی کے فتحیابی کے جشن کی ایک ریلی سے خطاب کیا جس میں انھوں نے امریکہ کو د...