بین الاقوامی

November 19, 2024 5:06 PM November 19, 2024 5:06 PM

views 3

وزیراعظم نے عالمی لیڈروں کے ساتھ کئی اہم میٹنگ کیں

وزیراعظم نریندرمودی نے برازیل کے شہر Rio De Janeiro میں جی۔20 چوٹی کانفرنس کے موقع پر عالمی لیڈروں کے ساتھ کئی اہم میٹنگ کیں۔ وزیراعظم نے آج سوشل میڈیا پر سلسلے وار پوسٹ کے ذریعہ اِن ملاقاتوں کے بارے میں تفصیل سے بتایا۔ انہوں نے مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی، جنوبی کوریا کے صدر Yoon Suk Yeol اور یوروپ...

November 19, 2024 2:37 PM November 19, 2024 2:37 PM

views 14

وزیراعظم نے انڈونیشیا،پرتگال، اٹلی، برطانیہ اور ناروے سمیت مختلف ممالک کے رہنماؤں سے ملاقات کی

وزیراعظم نریندر مودی نے برازیل کے Rio De Janerio میں G20 سربراہ میٹنگ کے موقع پر انڈونیشیا،پرتگال، اٹلی، برطانیہ اور ناروے سمیت مختلف ممالک کے رہنماؤں سے ملاقات کی۔ ان میٹنگوں میں کثیر رخی مفادات کے مختلف شعبوں میں تعاون کا جائزہ لینے پر ترجیح دی گئی اور باہمی تجارت اور تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تباد...

November 19, 2024 2:20 PM November 19, 2024 2:20 PM

views 20

برطانیہ کے وزیراعظم نے بھارت کے ساتھ FTA  بات چیت کو اگلے سال پھر سے شروع کرنے کا اعلان کیا

برطانیہ کے وزیراعظم Keir Starmer نے بھارت کے ساتھ آزاد تجارت کے معاہدے FTA پر معطل شدہ بات چیت کو اگلے سال کے شروع میں پھر سے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ برازیل میں جی۔20 چوٹی کانفرنس کے موقع پر وزیراعظم نریندرمودی کے ساتھ باہمی بات چیت کے بعد انہوں نے اس بات کا اعلان کیا۔ ملاقات کے بعد جناب اسٹارمر ...

November 18, 2024 10:38 PM November 18, 2024 10:38 PM

views 13

مختلف میڈیا اداروں کی خبر کے مطابق امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے یوکرین کو امریکہ میں بنے ہتھیاروں کو روس کے اندرونی حصوں میں حملہ کرنے کیلئے استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے یوکرین کو امریکہ میں بنے ہتھیاروں کو روس کے اندرونی حصوں میں حملہ کرنے کیلئے استعمال کرنے کی اجازت دی ہے۔ مختلف میڈیا اداروں کی طرف سے یہ خبر سامنے آئی ہے۔ البتہ امریکہ نے اِس فیصلے کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا ہے لیکن جرمنی کی حکومت کے ایک ترجمان نے آج کہا ہے کہ برلن کو اِس ک...

November 18, 2024 10:35 PM November 18, 2024 10:35 PM

views 11

جرمنی نے اِس سال کے آخر تک ملازمت طلب کرنے والے تربیت یافتہ افراد کیلئے دو لاکھ ویزا جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔

جرمنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اِس سال کے آخر تک ملازمت طلب کرنے والے تربیت یافتہ افراد کیلئے دو لاکھ ویزا جاری کرے گا، جوکہ پچھلے سال کے مقابلے 10 فیصد زیادہ ہے۔ یوروپ کی سب سے بڑی معیشت کو اب بھی لیبر کی زبردست کمی کا سامنا ہے اور یہاں فی الوقت تقریباً 13 لاکھ 40 ہزار اسامیاں ہیں۔ پچھلے برس برلن نے پ...

November 18, 2024 10:33 PM November 18, 2024 10:33 PM

views 14

سری لنکا کے صدر دسمبر میں بھارت کا دورہ کریں گے۔

سری لنکا کے صدر انورا کمارا Dissanayake دسمبر میں بھارت کا دورہ کریں گے۔ حال ہی میں مقرر کئے گئے وزیر خارجہ Vijitha Herath نے یہ بات بتائی۔ آج میڈیا سے بات کرتے ہوئے، وزیر خارجہ نے بتایا کہ توقع ہے کہ صدر دسمبر کے وسط میں بھارت کا دورہ کریں گے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ صدر اپنے دورے کے دوران بھارتی وز...

November 18, 2024 2:09 PM November 18, 2024 2:09 PM

views 19

برازیل میں جی20- کی انیسویں سربراہ میٹنگ شروع ہونے والی ہے

برازیل کے شہر ریو دے جنیرو میں میوزیم آف ماڈرن آرٹ میں جی20- کی انیسویں سربراہ میٹنگ شروع ہونے والی ہے۔ اِس چوٹی میٹنگ میں مختلف ممبر ملکوں کے سربراہ اور بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندے مختلف اجلاسوں میں شرکت کریں گے اور اِس سال کے اعلان کے ترجیحی شعبوں کے بارے میں تبادلہئ خیال کیا جائے گا۔ وزیراعظم...

November 18, 2024 2:01 PM November 18, 2024 2:01 PM

views 25

سری لنکا میں انورا کمارا دِسانائیکے کے سامنے آج کابینہ وزیروں کو حلف دلایا گیا

سری لنکا میں کولمبو کے صدارتی سیکریٹریٹ میں صدر انورا کمارا دِسانائیکے کے سامنے آج کابینہ وزیروں کو حلف دلایا گیا۔ 22 ارکان پر مشتمل کابینہ نئے باصلاحیت افراد اور منجھے ہوئے سیاست دانوں پر مشتمل ہے۔ جس کا مقصد ملک کو درپیش اہم مسئلوں کو حل کرنا اور لگاتار ترقی کے لیے ایک منصوبہ عمل طے کرنا ہے۔Dr Har...

November 18, 2024 2:00 PM November 18, 2024 2:00 PM

views 23

کاٹھمنڈو میں بھارت اور نیپال کے درمیان سرحدی سیکورٹی میٹنگ پیر تک جاری رہے گی

کاٹھمنڈو میں بھارت اور نیپال کے درمیان سرحدی سیکورٹی کے میدان میں تال میل کے بارے میں اعلیٰ سطح کی ایک میٹنگ شروع ہوئی ہے جو پیر تک جاری رہے گی۔میٹنگ میں سرحد پار کے جرائم پر قابو پانے اور تیسرے ملک کے باشندوں کے غیرقانونی داخلے کی روک تھام کے بارے میں غوروخوض کیا جارہا ہے۔ نیپال کی طرف سے سرحدی علا...

November 18, 2024 10:07 AM November 18, 2024 10:07 AM

views 14

حزب اللہ کا میڈیا سربراہ محمد عفیف، بیروت میں اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاک ہوگیا۔

وسطی بیروت میں، شام کی بعث پارٹی کے دفتر کو نشانہ بنا کر کئے گئے اسرائیلی فضائی حملے میں، حزب اللہ کا میڈیا سربراہ محمد عفیف اور تین دیگر افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اسرائیل کے جنگی جہازوں نے اِس دفتر پر فضا سے زمین پر وار کرنے والے دو میزائلوں سے حملہ کیا تھا۔ اِس سے پہلے بعث پارٹی کو اسرائیل فوج کی طرف ...