بین الاقوامی

November 21, 2024 10:25 PM November 21, 2024 10:25 PM

views 22

کیف نے کہا ہے کہ روس نے یوکرین پر بین برِاعظمی بیلسٹک میزائل داغے ہیں

روس نے یوکرین پر ایک بین برِاعظمی بیلسٹک میزائل ICBD سے حملہ کیا ہے۔ صدر ولادیمیر پتن کی جانب سے روس کے نیوکلیائی نظام کو تبدیل کئے جانے کے ایک دن بعد یہ میزائل پھینکا گیا ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن اور برطانیہ کے وزیر اعظم Keir Starmer کی جانب سے یوکرین کو روس کے اندرونی علاقے کو نشانہ بناکر مغربی مما...

November 21, 2024 9:21 PM November 21, 2024 9:21 PM

views 21

بین الاقوامی عدالتِ انصاف، ICC نے اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نتین یاہو اور اُن کے سابق دفاعی سربراہ کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کئے ہیں

بین الاقوامی عدالتِ انصاف، ICC نے اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نتین یاہو اور اُن کے سابق دفاعی سربراہ کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کئے ہیں۔ اس کے علاوہ ICC نے حماس کے رہنما ابراہیم المعاصری کے خلاف بھی مبینہ جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کے ارتکاب کی بنیاد پر گرفتاری وارنٹ جاری کیا ہے۔ یہ پیش رف...

November 21, 2024 9:20 PM November 21, 2024 9:20 PM

views 19

پاکستان میں خیبرپختوان خواہ خطے میں مسافروں کی Vans پر ہوئے حملے میں 38 شہری ہلاک ہوئے ہیں

پاکستان کے شمال مغربی خیبرپختون خواہ صوبے کے ایک قبائلی علاقے میں آج کم از کم 38 افراد ہلاک اور 29 دیگر اُس وقت زخمی ہوگئے جب ایک بندوق بردار نے مسافر بردار گاڑیوں پر گولی باری کر دی۔ صوبے کے چیف سیکریٹری ندیم اسلم چودھری نے بتایا کہ یہ حملہ Kurram کے قبائلی ضلعے میں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک بڑا ...

November 21, 2024 2:44 PM November 21, 2024 2:44 PM

views 14

وزیراعظم نریندرمودی کو جارج ٹاؤن میں گیانا کا اعلیٰ ترین قومی ایوارڈThe Order of Excellence   عطا کیا گیا۔ وزیراعظم نے اِس اعزاز کو بھارتی عوام کو وقف کیا ہے

وزیراعظم نریندرمودی کو گیانا کے اعلیٰ ترین قومی ایوارڈ The Order of Exellance عطا کیا گیا۔ یہ ایوارڈ اُن کی اسٹیٹ مین شپ، عالمی سطح پر ترقی پذیر ملکوں کے حقوق کو اُجاگر کرنے، عالمی برادری کی خاطر خواہ خدمات اور بھارت گیانا تعلقات کو مضبوط کرنے کیلئے اُن کے عزم کو پہچانتے ہوئے عطا کیا گیا ہے۔ گیانا ک...

November 21, 2024 2:42 PM November 21, 2024 2:42 PM

views 16

جناب مودی آج شام گیانا کی قومی اسمبلی سے خطاب کریں گے

وزیراعظم نریندرمودی آج شام جارج ٹاؤن میں گیانا کی پارلیمنٹ سے خطاب کریں گے۔ وہ گیانا اور کیریبیئن خطے کے مشہور کرکٹ کھلاڑیوں سے بھی ملاقات کریں گے اور بھارتی برادری کے ایک جلسے سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم گیانا کے تین روزہ دورے پر ہیں۔ کَل رات وزیراعظم نے دوسری بھارتی-کیریکام چوٹی کانفرنس میں شرکت کی۔...

November 20, 2024 9:39 PM November 20, 2024 9:39 PM

views 10

فوجی عملے کے سربراہ (COAS) جنرل اوپیندر دِویدی آج نیپال کے چار روزہ دورے پر روانہ ہو گئے۔

فوجی عملے کے سربراہ (COAS) جنرل اوپیندر دِویدی آج نیپال کے چار روزہ دورے پر روانہ ہو گئے۔ اس دورے کا مقصد دونوں ملکوں کی فوجوں کے درمیان فوجی تعاون کو مستحکم کرنا اور تعاون کی نئی جہتوں کی جستجو کرنا ہے۔ اپنے دورے کے دوران جنرل دِویدی کو، نیپال کے صدر  رام چندرا پوڈیل کے ذریعے نیپالی فوج کے اعزازی ج...

November 20, 2024 9:36 PM November 20, 2024 9:36 PM

views 11

کِیو میں امریکی سفارتخانے کو ایک ممکنہ ہوائی حملے کے مدِنظر بند کر دیا گیا ہے۔

کِیو میں امریکی سفارتخانے کو ایک ممکنہ ہوائی حملے کے مدِنظر بند کر دیا گیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے کونسل خانے کے امور نے ایک بیان میں کہا کہ یوکرین کی راجدھانی میں سفارتخانے کو آج ایک بڑے حملے کی خبر موصول ہوئی تھی۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ احتیاط کے طور پر سفارتخانہ بند رہے گا اور امریکی شہریو...

November 19, 2024 10:14 PM November 19, 2024 10:14 PM

views 3

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے، برازیل کے شہر ریو ڈی جینیرو میں، جی  ٹوئینٹی سربراہ کانفرنس سے الگ، چین کے اپنے ہم منصب Wang Yi سے ملاقات کی

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے، برازیل کے شہر ریو ڈی جینیرو میں، جی  ٹوئینٹی سربراہ کانفرنس سے الگ، چین کے اپنے ہم منصب Wang Yi سے ملاقات کی۔ انہوں نے بھارت-چین سرحد پر، فوجوں کو، حال ہی میں پیچھے ہٹائے جانے کے عمل میں پیش رفت کا ذکر کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ دونوں رہنماؤ...

November 19, 2024 10:13 PM November 19, 2024 10:13 PM

views 3

وزیر اعظم نریندر مودی اور برازیل کے صدر لولا دا سِلوا نے، ریو ڈی جینیرو میں، جی ٹوئینٹی سربراہ کانفرنس سے الگ بات چیت کی

وزیراعظم نریندر مودی نے آج ریو ڈی جینیرو میں، جی ٹوئینٹی سربراہ کانفرنس سے الگ، برازیل کے صدر لولا دا سِلوا سے بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے توانائی، بایو ایندھن، دفاع اور زراعت سمیت کئی شعبوں میں تعاون کو بہتر بنانے کے تئیں اپنے عزم کو دوہرایا۔ جناب مودی نے، جی ٹوئینٹی کی صدارت کے دوران برازیل کی مخ...

November 19, 2024 10:01 PM November 19, 2024 10:01 PM

views 12

روس کے صدر ولادمیر پتن نے نیوکلیائی ہتھیاروں سے متعلق، ملک کے اصول میں تبدیلی کرنے کی اجازت دے دی ہے، جس کے تحت نیوکلیائی ہتھیاروں کے وسیع تر استعمال کی اجازت ہوگی

روس کے سربراہ ولادمیر پتن نے آج ملک کے نئے نیوکلیائی اصول کو منظوری دے دی ہے۔ اِس اصول کی شرائط میں توسیع کی گئی ہے جس کے تحت نیوکلیائی ہتھیاروں کو  استعمال کیا جاسکتا ہے۔ نئی پالیسی میں نیوکلیائی ہتھیاروں کے وسیع تر استعمال کی اجازت دی گئی ہے۔ نئے اصول کے مطابق، روس پر کسی نیوکلیائی طاقت کی حمایت س...