بین الاقوامی

November 23, 2024 9:33 PM November 23, 2024 9:33 PM

views 1

پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبرپختون خواہ میں آج دو گروپوں کے درمیان مسلح جھڑپوں میں کم از کم 18 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوئے ہیں

پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبرپختون خواہ میں آج دو گروپوں کے درمیان مسلح جھڑپوں میں کم از کم 18 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوئے ہیں۔ اہلکاروں نے بتایا کہ صوبے کے خرم ضلع میں یہ جھڑپیں ہوئیں جہاں مسلح افراد نے درجنوں لوگوں کو ہلاک کیا اور کئی دکانوں، مکانوں اور سرکاری املاک کو آگ لگادی۔ خرم ضلع کے ڈپٹی ...

November 23, 2024 3:27 PM November 23, 2024 3:27 PM

views 18

اقوام متحدہ کے خبروں اور میڈیا کے ڈائریکٹر ایان فلپس نے کہا ہے کہ وہ مطلوبہ سامعین کے ساتھ ہندی زبان میں بات چیت کرنے کے لئے پُرعزم ہیں۔

اقوام متحدہ کے خبروں اور میڈیا کے ڈائریکٹر ایان فلپس نے کہا ہے کہ وہ مطلوبہ سامعین کے ساتھ ہندی زبان میں بات چیت کرنے کے لئے پُرعزم ہیں۔ چاہے وہ امن، انسانی حقوق، پائیدار ترقی، آب وہوا کی تبدیلی یا صنف سے متعلق موضوعات ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہندی زبان میں واٹس ایپ چینل شروع کرنے کا بھی منصوبہ ہے۔ کل ہ...

November 23, 2024 3:24 PM November 23, 2024 3:24 PM

views 18

امریکہ کے منتخبہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک بڑے سرمایہ کار اسکاٹ بیسنٹ کو امریکہ کے وزیر خزانہ کے طور پر نامزد کیا ہے۔

امریکہ کے منتخبہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک بڑے سرمایہ کار Scott Bessent کو امریکہ کے وزیر خزانہ کے طور پر نامزد کیا ہے۔ اُن کی کابینہ میں یہ سب سے زیادہ اہم عہدہ ہے کیونکہ جناب ٹرمپ نے اپنی چناؤ مہم کے دوران امریکہ میں سنہری دور کے آغاز کا وعدہ کیا تھا۔ جناب ٹرمپ نے کَل اُن کی نامزدگی کا اعلان کرتے ہوئ...

November 23, 2024 10:01 AM November 23, 2024 10:01 AM

views 15

امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے فوجداری ہش منی معاملے میں ایک جج نے سزا کو غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا ہے۔

امریکہ میں ایک جج نے صدر منتخب ڈونلڈ ٹرمپ کی  ہَش منی کیس میں سزا کے اعلان کو اُن کی دوسری صدارتی مدت کے سال 2029 کے ممکنہ اختتام تک ملتوی کردیا ہے۔ جج Juan Mechan نے کہا کہ وہ سزا کو مسترد کرسکتے ہیں تاکہ ٹرمپ جنوری میں قانونی پیچیدگیوں کے بغیر اپنا عہدہ سنبھال سکیں۔ ٹرمپ کو مئی کے مہینے میں Stormy...

November 22, 2024 9:14 PM November 22, 2024 9:14 PM

views 11

بھارت اور جاپان نے آزاد، کھلے اور ضابطوں پر مبنی بھارت بحرالکاہل خطے کی بات پر زور دیا ہے

وزیردفاع راجناتھ سنگھ نے Laos Ventiane کے اپنے تین روزہ دورے کے آج آخری دن جاپان کے اپنے ہم منصب جنرل Nikatani سے ملاقات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب سنگھ نے کہا کہ جنرل Nikatani کے ساتھ ان کی ملاقات اچھی رہی۔ انہوں نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ دونوں ملکوں کے درمیان شراکت داری آزاد، کھلے اور اصو...

November 22, 2024 9:02 PM November 22, 2024 9:02 PM

views 15

اقوامِ متحدہ نے کہا ہے کہ انخلاء کے احکامات اور فضائی حملوں نے لبنان میں 8 لاکھ 80 ہزار سے زیادہ افراد کو اپنے گھروں سے نقل مکانی پر مجبور کیا ہے

اقوامِ متحدہ نے کہا ہے کہ انخلاء کے احکامات اور فضائی حملوں نے لبنان میں 8 لاکھ 80 ہزار سے زیادہ افراد کو اپنے گھروں سے نقل مکانی پر مجبور کیا ہے۔ انسانی امور کے تال میل کے اقوام متحدہ کے دفتر، OCHA نے کہا ہے کہ جو لوگ لبنان میں رہ گئے ہیں اُنھیں بگڑتی غذائی صورتحال کا سامنا ہے۔ مائیگریشن سے متعلق ب...

November 22, 2024 2:43 PM November 22, 2024 2:43 PM

views 16

وزیراعظم نریندرمودی نائیجیریا، برازیل اور گیانا کے، تین ملکوں کے اپنے دورے کے کامیاب اختتام کے بعدوطن واپس آرہے ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی تین ملکوں، نائیجیریا، برازیل اور گیانا کے اپنے کامیاب دورے کے بعد نئی دلّی کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ اپنے دورے کے آخری مرحلے میں، گیانا میں وزیراعظم نے راجدھانی Georgetown میں ملک کی قومی اسمبلی سے خطاب کیا اور بھارتی برادری سے بات چیت کی۔ کَل بھارتی برادری کی ایک تقریب سے خطاب ک...

November 21, 2024 10:25 PM November 21, 2024 10:25 PM

views 22

کیف نے کہا ہے کہ روس نے یوکرین پر بین برِاعظمی بیلسٹک میزائل داغے ہیں

روس نے یوکرین پر ایک بین برِاعظمی بیلسٹک میزائل ICBD سے حملہ کیا ہے۔ صدر ولادیمیر پتن کی جانب سے روس کے نیوکلیائی نظام کو تبدیل کئے جانے کے ایک دن بعد یہ میزائل پھینکا گیا ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن اور برطانیہ کے وزیر اعظم Keir Starmer کی جانب سے یوکرین کو روس کے اندرونی علاقے کو نشانہ بناکر مغربی مما...

November 21, 2024 9:21 PM November 21, 2024 9:21 PM

views 21

بین الاقوامی عدالتِ انصاف، ICC نے اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نتین یاہو اور اُن کے سابق دفاعی سربراہ کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کئے ہیں

بین الاقوامی عدالتِ انصاف، ICC نے اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نتین یاہو اور اُن کے سابق دفاعی سربراہ کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کئے ہیں۔ اس کے علاوہ ICC نے حماس کے رہنما ابراہیم المعاصری کے خلاف بھی مبینہ جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کے ارتکاب کی بنیاد پر گرفتاری وارنٹ جاری کیا ہے۔ یہ پیش رف...

November 21, 2024 9:20 PM November 21, 2024 9:20 PM

views 19

پاکستان میں خیبرپختوان خواہ خطے میں مسافروں کی Vans پر ہوئے حملے میں 38 شہری ہلاک ہوئے ہیں

پاکستان کے شمال مغربی خیبرپختون خواہ صوبے کے ایک قبائلی علاقے میں آج کم از کم 38 افراد ہلاک اور 29 دیگر اُس وقت زخمی ہوگئے جب ایک بندوق بردار نے مسافر بردار گاڑیوں پر گولی باری کر دی۔ صوبے کے چیف سیکریٹری ندیم اسلم چودھری نے بتایا کہ یہ حملہ Kurram کے قبائلی ضلعے میں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک بڑا ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔